jui Pakistan media

jui Pakistan media

Share

molana mare red lion �� hai

31/05/2026

Bara bahi alhamdullah allah salamat rakah amen 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖 suma Ameen

08/05/2026

معروف قومی کرکٹر شاہد آفریدی
شھ ید شیخ محمد ادریس صاحب رحمۃ اللہ علیہ تعزیت کے لیے چارسدہ آمد ۔

02/05/2026

(خدمات نوجوانان احناف پاکستان)
متکلم اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب
مدظلہ
نے امیر نوجوان احناف پاکستان ترجمان عقائد علماء دیوبند حضرت مولانا مفتی محمد ندیم صاحب محمودی الحنفی حفظہ اللہ ورعاہ
اور انکی خدمات کو بڑے ہی دلنشین الفاظ میں سراہا
اللہ رب العزت، ان حضرات کا سایہ عافیت کے ساتھ ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے
آمین ثم آمین

28/04/2026

*زینت المحدثین امام المحدثین حضرت شیخ محمد ادریس صاحب دامت برکاتہم العالیہ* ❤️🫶❤️

26/04/2026

صوبائی اسمبلی کا اجلاس کرکٹ گراونڈ میں منعقد کرنے کا ڈرامہ رچا کر حکمران اپنے 13 سالہ سیاہ دور پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں سپیکر مردان جلسے میں وزیراعلی کے غیر سنجیدہ اعلان پر عمل درآمد کرکے اسمبلی کے تقدس کو پامال کررہے ہیں اسمبلی اجلاس عوامی مقامات پر رکھنے کی بجائے عوام کے مسائل حل کئے جائیں ان خیالات کا اظہار جے یوآئی کے ترجمان عبدالجلیل جان نے اسمبلی اجلاس کے حوالہ سے سپیکر کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ سرکاری زرائع اور وسائل کو پارٹی کی تشہیر کے لئے استعمال کیے جارہے ہیں جلسوں اور دھرنوں پر پر بے تحاشہ سرکاری وسائل استعمال کرنے کے بعد اب لاکھوں روپے روزانہ کے حساب سے اسمبلی کے اجلاسوں میں پر لگائے جارہے ہیں انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا کے عوام پر مسلط کردہ حکمران مسلسل تیرہ سال سے جلسے جلوس کی سیاست کررہے ہیں عوام کو بے یار ومددگار چھوڑ کر ڈرامہ بازی کی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ اسمبلی کے وقار اور تقدس کو کھیل کے میدان میں روندا جارہا ہے دوسری طرف لاکھوں روپے کے اخراجات کرکے غریب صوبہ پر اضافی بوجھ ڈالا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ حکمران اپنے تیرہ سالہ دور پر پردہ ڈالنے کے لئے اس قسم کے ڈرامے رچارہی ہے جو عوام کو کسی صورت قبول نہیں انہوں نے کہا کہ اسمبلی اجلاس کو گراونڈ میں لیجانے کی بجائے عوام کے مسائل کی طرف توجہ دی جائے جو گذشتہ تیرہ سالوں سے چار وزراء اعلی کی تبدیلی کے باوجود اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہیں
میڈیا سیل جے یوآئی خیبر پختون خوا

26/04/2026

مولانا شیخ ادریس صاحب کے بارے میں ایک عمدہ کلام

26/04/2026

قائد جمعیت کی جامعہ قادریہ بھکر آمد۔
امیر پنجاب مولانا صفی اللہ صاحب
جنرل سیکرٹری جےیوآئ بھکر مولانا عبدالقادر جنید صاحب و دیگر نے استقبال کیا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi