27/08/2022
الحمد اللہ حیدری جوان کی جانب سے تیموریہ مسجد حیدری مارکیٹ کے سامنے مرکزی امدادی کیمپ برائے سیلاب قائم کردیا گیا
عوام کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے نقد رقوم اور ضروریات زندگی کے سامان کی فراہمی

22/08/2022