02/08/2023
انتہائ افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے ممبر قومی اسمبلی و سینیئر نائب صدر کراچی جناب فہیم خان صاحب کے خالو کا رضاۓ الہی سے انتقال ہو گیا ہے ۔۔
جن کی نمازے جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا ۔۔
اللّه پاک مرحوم کی مغفرت فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرماۓ آمین ثم آمین ۔۔
Faheem Khan PTI Atta Ullah Advocate Official Goher Khattak PTI Usman Ghani
