My people my heart
#MyPeopleMyHeart
31/12/2021
ڈاکٹر طاہر شمسی اچانک انتقال کرگئے انکی عمر فقط 54 سال تھی اور انھیں برین ہمیرج ہوا تھا،ڈاکٹرز نے انکی زندگی بچانے کی سرتوڑ کوششیں کی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔۔۔
پاکستان میں ہیماٹالوجی کو پہلی بار متعارف کرنے والے ڈاکٹر طاہر شمسی اپنی فیلڈ میں تقریباً اٹھارہ سال کا تجربہ رکھتے تھے ان کا شمار پاکستان کے صف اول کے ڈاکٹرز میں ہوتا تھا۔۔لیکن انکی وفات پر سوشل میڈیا پر خاموشی دیکھ کر افسوس ہوا،ایک ایسا ڈاکٹر جس نے اپنا سب کچھ اس پاکستان پر وار دیا ،وہ ان چند ایک ڈاکٹرز میں سے تھے جو بون میرو ٹرانسپلانٹ کے ماہر تھے،بون میرو ٹرانسپلانٹ طب کی دنیا میں پیچیدہ ترین ٹرانسپلانٹ ہوتا ھے جس میں ڈاکٹر کو گھنٹوں کھڑے ہوکر اپنا کام انجام دینا ہوتا ھے ایسے نہ جانے کتنے ہی آپریشن سرانجام دے کر ان خاندانوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والا،اور کرونا پینڈمک میں پلازمہ کے زریعے کئی زندگیاں بچانے والا مسیحا اپنے رب کے حضور پیش ہوگیا۔
اللہ تعالیٰ کی ان پر رحمت ہو۔۔۔
ڈاکٹر شمسی ہمارے ہیرو ہیں
ہمیں ان پر فخر ھے۔۔
https://youtube.com/channel/UCZp1POXEi70kRPr4miT5XOQ
02/10/2021
Kindly subscribed
31/08/2021
Subscribed
my People my heart - YouTube M.shahruk hussain
یونیسف کی حالیہ رپورٹ کی مطابق اس وقت پاکستان میں 1کروڑ سے زاید لڑکیاں ہیں ،جنکی عمر 20 سے 35 سال تک کی ہے،شادیوں کے انتظار میں ہے۔
ان میں سے 10 لاکھ لڑکیوں کی شادی کی عمر گزر چکی ہے۔
تنہا رہ جانے والی،مطلقہ، بیوائیں جن کی عمریں 30 سے 45 سال کی ہیں۔وہ بھی تقریباً 60 لاکھ کے تعداد میں موجود ہے ہیں😪۔
مطلب یہ کہ یہ وہ بیوائیں ہیں جن کی دوسری شادی ناممکن ہے۔
خدارا اپنے ارد گرد ایسے لوگوں سے رشتہ کیجئے،کسی کا سہارا بنئے،کسی کو سہارا دیجیئے..
28/08/2021
کتنی بد بخت ہوتی ہیں وہ لڑکیاں جو کالج کا بہانہ کر کے گھر سے بھاگ جاتی ہیں،اور جب شام گئے تک گھر واپس نہیں آتیں ماں چھپ چھپ کےسہیلیوں کے گھروں سے پتہ کرتی ہے 😥۔۔۔۔۔۔باپ بار بار گھر سے کالج جانے والے رستے کی خاک چھانتا پھرتا ہے کہ اگر وہ کم بخت چلی بھی گئی ہے تب بھی واپس آ جائے اور میری عزت خراب ہونے سے بچا لے😭😭😭،FIR کٹوانے تھانے نہیں جاتا کہ ابھی تو صرف گھر والوں کو پتہ ہے وہاں گیا تو سارے گاؤں کو پتہ چل جائے گا کہ بیٹی گھر سے بھاگ گئی،،،روز ایسے واقعات میرے سامنے سے گزرتے ہیں باپ غیرت کا مارا سر اٹھانے کے قابل نہیں رہتا ماں شرم سے منہ چھپائے پھر رہی ہوتی ہے، ارے تمہاری عاشقی میں ان بچارے ماں باپ کا کیا قصور؟ کیا ان کی یہی غلطی تھی کہ انہوں نے تمہاری خواہش پوری کرنے کیلئے تمہیں کالج بھیجا آج تم ان کی عزت کو بٹا لگا کر اپنی بےنام محبت کے ساتھ بھاگ گئی اور آخر باپ ایسے قدم اٹھانے پر مجبور ہو جاتے ہیں وہ بھی اپنے اولاد کی وجہ سے شرم کا مقام ہے کہ باپ جیسا اعظیم رہنما اولاد کے دکھ کی وجہ سے چلا گیا ___ایسی بیٹیوں پر ہزار بار تھو،ایسی محبت پر کروڑ بار لعنت!...اللہ پاک ہر بھین کی بیٹی کی سب کی حفاظت فرمائے۔۔آمین
True
07/08/2021
Kinldy hamaray youtube channel ko subscribe karay
https://youtube.com/channel
/UCZp1POXEi70kRPr4miT5XOQ
my People my heart - YouTube M.shahruk hussain
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
75200

08/09/2021