31/10/2024
وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون سائنس ؤ ٹیکنالوجی اعلان داخلہ (بہار) 2025 (صبح /شام) ٹیسٹ بیسڈ پروگرام!
14 اکتوبر سے لے کے 15 نومبر تک ویب سائٹ سے فارم جمع کرسکتے ہیں،
1- فارم ڈی (صبح /شام)
گلشن اقبال کیمپس
2- کمپیوٹر سائنس (صبح /شام)
گلشن اقبال کیمپس
3- کمپیوٹر سائنس (شام)
عبدالحق کیمپس
4- بی بی اے (صبح /شام)
گلشن اقبال وعبدالحق کی۔
تمام معلومات اور تفصیلات کے لئے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں 👇
Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/GWvF2r7niYbHos4ygc9F3r
17/10/2024
17 اکتوبر یوم شہادت
ڈاکٹر سرفراز شہید رح
مرکزی صدر جے ٹی آئی پاکستان
15/07/2024
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمن صائب دامت برکاتہم کا تہہ دل سے ممنون و مشکور ہوں کہ انہوں نے جمعیۃ طلباء اسلام کے فکری اور تنظیمی سفر میں ہماری ہر لمحہ شفیق انداز میں بھرپور سرپرستی فرمائی۔
اس دوران ہمیں قائد محترم سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔
جمعیۃ طلباء اسلام کا یہ مبارک تنظیمی سفر قائدِ محترم کی بھرپور شفقتوں اور عنایتوں کے سائے میں پایہ تکمیل تک پہنچا، اور اب آپ کی پرخلوص دعاؤں اور نیک تمناؤں کیساتھ جمعیۃ علماء اسلام کے مبارک سفر کا آغاز کیا، اور غایت شفقت و محبت فرماتے ہوئے آپ نے خود اپنے دست مبارک سے رکنیت فارم پُر فرمایا۔
اس شفقت و عنایت کا شکریہ ادا کرنے واسطے میرے پاس قائد محترم کے شایان شان الفاظ نہیں ہیں تاہم اتنا کہوں گا کہ
کہاں میں اور کہاں یہ نکہتِ گل
نسیمِ صبح تیری مہربانی
10/06/2024
شکریہ جمعیت طلبہ اسلام ضلع شرقی شکریہ محمد عالم چیئرمین آل کراچی یونیورسٹیزجمعیت طلبہ اسلام
منجانب :
جمعیت طلبہ اسلام وفاقی اردو یونیورسٹی.
جاری کردہ.
سیکرٹری اطلاعات وفاقی اردو یونیورسٹی