PPP pakistan

PPP pakistan

Share

جیالا

05/02/2024

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر
ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کرتے ہے
اور یہ احساس دلاتے ہیں ۔ انشاءاللہ آزادی آپ کا مقدر ہے ۔
اور ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
کشمیر بنے گا پاکستان🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

10/05/2022

صوابی والوں پھر تیار ہو آرہی آپ کی اور ہماری لیڈر
مریم نواز شریف ✌💕

10/05/2022

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو وزیر اعظم کی ایڈوائس پر عہدے سے ہٹا دیا گیا نوٹیفکیشن جاری

09/05/2022

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو وزیر اعظم کی ایڈوائس پر عہدے سے ہٹا دیا گیا نوٹیفکیشن جاری
رو عمران رو
گو عمران گو

09/05/2022

برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو آج گورنر ہاوس میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا
رج کے ذلیل ہوا ہے 🤣🤣🤣

09/05/2022

قائد نواز شریف✌

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Baldia Town Karachi
Karachi