𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 𝐓𝐄𝐇𝐑𝐄𝐄𝐊 𝐈𝐍𝐒𝐀𝐅

𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 𝐓𝐄𝐇𝐑𝐄𝐄𝐊 𝐈𝐍𝐒𝐀𝐅

Share

This the Page of Kamran Khan Bhittani PTI Labour Member UC 06 Muslimabad Colony Ibrahim hyderi town

24/02/2024

میاں اسلم کو اسمبلی نہیں آنے دیا جا رہا۔۔۔عمران ریاض گرفتار۔۔۔صنم کو ضمانت نہیں دی جا رہی۔۔۔اب زمان پارک میں پولیس
اس پُشپا کے انتقام کی آگ کیسے ٹھنڈی ہو گی

24/02/2024

اسلامی جمہوریہ پاکستان

18/02/2024

کمشنر نے نام کسی کا نہیں لیا
لیکن صفائیاں ن لیگ والے دے رہے ہیں۔۔😅

اللّٰہ الحق ہے🩷

17/02/2024

‏چیف کمشنر راولپنڈی ڈویژن نے انتخابی دھاندلی قبول کرلی، ذمہ داری لیتے ہوئے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔۔مجھ سے زبردستی 13 ہارے ہوئے لوگوں کو جتوایا گیا ہم یہ نہیں کرنا چاہتے تھے۔۔!!

عوام کو پہلی فتح مبارک۔۔۔🔥

17/02/2024

پریشر کی وجہ سے ایک بار خودکشی کرنے کی کوشش کی،پھر سوچا کیوں نا سب کچھ عوام کے سامنے رکھوں،انتخابی دھاندلی پر اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں،کمشنر راولپنڈی کا بڑا اعلان، ناانصافی پر استعفیٰ دے دیا۔۔۔۔!!!

17/02/2024

*بہت بہت بہت بڑی خبر* 🚨🚨
👆 *ووٹ کی طاقت*
کمیشنر راولپنڈی جس کے نیچے 6 ڈپٹی کمیشنر اور 36 اسسٹنٹ کمیشنر کام کرتے ہیں

نہایت بہادری کا مظاہرہ کر کے کمپنی کا پول کھول دیا

نہ صرف استعفی دیا بلکہ ویڈیو میں کمپنی کے پریشر کا بھی پول کھول دیا
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے استعفی دیدیا،
راولپنڈی سے تیرہ لوگوں کا جتوایا گیا

*70 ، 70 ہزار لی لیڈ والوں کو ہرواہا گیا*
میرے ماتحت یہ کام نہیں کرنا چاہ رہے تھے،مجھے راولپنڈی کے کچہری چوک مین سزائے موت دی جائے،میرے ساتھ الیکشن کمشنر اور دیگر کو بھی سزائیں دی جائیں،کمشنر راولپنڈی

🚨 *کمپنی کے خوف کا بت ٹوٹ رہا ہے*
🚨 *کمپنی کے خوف کا بت ٹوٹ رہا ہے*
🚨 *کمپنی کے خوف کا بت ٹوٹ رہا ہے*
8 فروری کوآپکےدیےگئےووٹ سےملک بدل رہاہے

*ووٹ کی طاقت*
لیاقت علی چٹھہ تیری ماں کو سلام ہےجس نے تجھے جنم دیا

17/02/2024

*قوم کا ہیرو* 🔥
کمیشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ اس قوم کا ہیرو ہے

لیاقت علی چٹھہ پاکستانی قوم تیری ماں کو سلام کرتی ہے 🤲
تجھے تیری ماں نے حلال کا لقمہ کھلایا ہے

پاکستانیو اگر آج اس بندے کی حوصلہ افزائی نہ کی تو کل کوئی باطل کے خلاف اٹھنے کی جرأت نہیں کرے گا

کمیشنر راولپنڈی ڈویژن کے نیچے 4 اضلاع اٹک راولپنڈی اٹک چکوال اور جہلم کی 13 سیٹیں آتی ہیں
ان سیٹوں پر زبردستی کمیشنر راولپنڈی پر پریشر ڈال کر ن لیگ کو جتایا گیا ہے
مگر سلام👏👏 ہے اس مرد مجاہد کو جو ان حرامزادوں کے خلاف کھڑا ہو گیا ہے
NA-49 Attock
NA-50 Attock
NA-51 Murree
NA-52 Rawalpindi-I
NA-53 Rawalpindi-II
NA-54 Rawalpindi-III
NA-55 Rawalpindi-IV
NA-56 Rawalpindi-V
NA-57 Rawalpindi-VI
NA-58 chakwal
NA-59 Talagang
NA-60 Jhelum-I
NA-61 Jhelum-II
ان میں PTI کے امیدوار
میجر طاہر صادق (اٹک)
ایمان طاہر صادق (اٹک)
ایاز میر (چکوال)
راجہ بشارت (راولپنڈی)
شہریار ریاض (راولپنڈی)
لطاسب ستی (راولپنڈی)
فرخ سیال (راولپنڈی)
اجمل صابر (راولپنڈی)
عزرا مسعود (راولپنڈی)
سیمابہ طاہر (راولپنڈی)
حسن عدیل (جہلم)
شوکت اقبال (جہلم)

17/02/2024

سلمان اکرم راجہ کی لاہور سے گرفتاری کے مناظر، پولیس اہلکار دھکے مارتے ہوئے لے گئے۔۔

16/02/2024

پاکستان تحریک انصاف کے لیڈرز اور ورکرز پر جو ظلم اور جبر کیا گیا ہے پچھلے 2 سالوں میں ، عوام وہ کبھی نہیں بھول سکتی

15/02/2024

مولانا فضل الرحمان کے کارکنان آج سے آرام فرمائیں۔

ہم پی ٹی آئی کارکنان جانے اور مولانا فضل الرحمان کا دشمن😀

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Karachi