انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن کی جانب سے ریلیز عمران خان کنونشن کا انعقاد،
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر کا قافلہ صدر انصاف یوتھ ڈسٹرکٹ ملیر ثناءاللہ سنی اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری کراچی یوتھ رشید بدیشی کی قیادت میں یوتھ کراچی کنونشن میں شرکت
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر کے تمام ٹاؤنز کے عہدیداران یوسیز کے عہدیداران سمیت پی ٹی آئی ملیر کی بڑی تعداد کراچی یوتھ کنونشن میں شرکت کی.
مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان احسان مشتاق طور و جنرل سیکرٹری مبشر لطیف عباسی صاحب نے کراچی کے نوجوانوں سے خطاب کیا اور کراچی کے نوجوانوں کو خان صاحب اور پارٹی کا پیغام پہنچایا،
*شعبہ اطلاعات و نشریات*
*انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر*
Insaf Youth Wing District Malir
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Youth Wing District Malir, Political Party, Karachi.
This is an official page of PTI Insaf Youth Wing District Malir, which keeps our supporters informed about all ongoing and upcoming activities of UC/Town level organizations of Youth Wing of Pakistan Tehrik-e-Insaf.
26/11/2025
پُرامن شہریوں پر گولی چلانا ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہے۔ قوم آج بھی پوچھ رہی ہے: "گولی کیوں چلائی؟"
*انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر*
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس ڈسٹرکٹ آفس قائدآباد میں منعقد ہوا
اجلاس کی صدارت صدر یوتھ ڈسٹرکٹ ملیر ثناءاللہ سنی نے کی،
اجلاس میں ڈسٹرکٹ ملیر کے کابینہ اراکین، ٹاؤنز کے عہدیداران، و یوسیز کے عہدیداران کی شرکت ،
بعدازاں صدر یوتھ کراچی ریجن جانشیر جونیجو صاحب کی کراچی کابینہ ممبران کے ہمراہ اجلاس میں خصوصی شرکت،
کراچی کابینہ کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ولید ہاشمی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری رشید بدیشی، جوائنٹ سیکرٹری محمد جہانزیب، اور پی ٹی آئی کراچی کے نائب صدر نوید صدیقی صاحب موجود رہے،
صدر ڈسٹرکٹ ملیر ثناءاللہ سنی کی جانب سے صدر کراچی ریجن جانشیر جونیجو صاحب کو ڈسٹرکٹ ملیر کی تنظیمی امور اور کارگردگی سے آگاہ کیا،
*محمد شہریار سواتی*
سیکرٹری اطلاعات
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر
ریلیز عمران خان کنونشن ضلع ملیر
سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر یاسر محمود کا ورکرز سے خطاب
یاسر محمود نے خطاب میں کہا کہ یہ کچھ لوگ سمجھ چکے تھے کہ انھوں نے عمران خان پر کراس لگا دیا
مگر پی ٹی کے ورکز کارکنان نے ان کے اس خواب کو چکنا چور کردیا
شعبہ اطلاعات و نشریات
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر
ریلیز عمران خان” ورکرز کنونشن ضلع ملیر ابراہیم حیدری ٹاؤن
انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن کے صدر جانشیر جونیجو کا پرجوش خطاب!
کہا کہ ہمارا مطالبہ صرف ایک ہے
امتِ مسلمہ کے عظیم رہنما عمران خان کو فوراً رہا کیا جائے!
*ریلیز عمران خان کنونشن* ضلع ملیر
صدر انصاف یوتھ ڈسٹرکٹ ملیر ثناءاللہ سنی کا کنونشن سے خطاب
ہم سب کو چاہئے متحد ہوکر عمران خان کی رہائی کےلئے نکلیں
انشاءاللہ یہ نوجوان اپنے لیڈر کی رہائی میں پیش پیش رہے گی
شعبہ اطلاعات و نشریات
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر
09/11/2025
وہی ہے صاحب امروز جس نے اپنی ہمّت سے
زمانے کے سمندر سے نکالا گوہرِ فردا
یوم پیدائش | علامہ محمد اقبال
فکر و عمل کے شاعر، علامہ محمد اقبالؒ کو خراجِ عقیدت،جنہوں نے نوجوانوں کو خودی، ایمان اور عمل کے پیغام سے روشناس کرایا۔
شعبہ اطلاعات و نشریات
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر
ریلیز عمران خان کنونشن ضلع ملیر
ورکرز کنونشن ضلع ملیر میں انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر کے عہدیداران ٹاؤن کابینہ ؤ یوسیز کی کابینہ سمیت دیگر یوتھ کارکنان نے صدر یوتھ ڈسٹرکٹ ملیر ثناءاللہ سنی کی قیادت میں شرکت،
صدر یوتھ ونگ کراچی ریجن جانشیر جونیجو کی ورکرز کنونشن ضلع ملیر میں یوتھ کراچی کی نمائندگی کرتے ہوئے خصوصی شرکت،
بعدازاں دیگر یوتھ ونگ ضلعی عہدیداران نے کنونشن میں ورکرز سے خطاب بھی کیا،
خطاب میں کہا گیا کہ انشاءاللہ یوتھ کے نوجوان اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی کیلئے ہر اول صف کا دستہ بنتے ہوئے ممکن اقدامات اور حقیقی وزیراعظم عمران خان کی رہائی کےلیے کلیدی کردار ادا کریں گی،
شعبہ اطلاعات و نشریات
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر
08/11/2025
صدر انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر ثناءاللہ سنی، جنرل سیکرٹری عرفان لاشاری، سیکرٹری اطلاعات شہریار سواتی، کی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ ملیر خالد محمود ایڈوکیٹ سے اہم میٹنگ،
میٹنگ میں تنظیمی امور اور آج 8 نومبر کو ہونے والے پی ٹی آئی ورکر کنونشن پر تبادلہ خیال،
شعبہ اطلاعات و نشریات
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر
08/11/2025
صدر انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر ثناءاللہ سنی، سینئر نائب صدر یاسر محمود کی گڈاپ ٹاؤن کے صدر سعید سواتی سمیت دیگر گڈاپ ٹاؤن کی کابینہ ممبران سے اہم میٹنگ،
میٹنگ میں ڈسٹرکٹ ملیر یوتھ کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نعمان عباسی بھی شریک
میٹنگ میں گڈاپ ٹاؤن کے تنظیمی امور اور آج 8 نومبر ہونے والے پی ٹی آئی ورکر کنونشن پر تبادلہ خیال،
شعبہ اطلاعات و نشریات
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر
ضلع ملیر ابراہیم حیدری ٹاؤن"عمران خان ورکر کنونشن" کے حوالے سے سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع ملیر یاسر محمود کا کنونشن کے مقام سے ملیر کے نوجوانوں کےلیے وڈیو پیغام
شعبہ اطلاعات و نشریات
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر
06/11/2025
گرینڈ ورکرز کنونشن
پاکستان تحریک انصاف ضلع ملیر کی جانب سے ضلع ملیر میں" ریلیز عمران خان" ورکرز کنونشن کا انعقاد ۔
انصاف یوتھ ونگ ضلعی عہدیدران سمیت تمام ٹاؤنز کے عہدیدران، یوسیز عہدیدران اور
ضلع ملیر کے تمام نوجوانوں سے یوتھ کارکنان سے التماس ہیکہ
مورخہ 8 نومبر بروز ہفتہ شام 5 بجے نیو لیبر اسکوائر ابراہیم حیدری ٹاون کے ورکرز کنونشن میں لازمی اپنی حاضری کو یقینی بنائیں،
شعبہ اطلاعات و نشریات
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملیر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
