محبانِ اورنگی فاؤنڈیشن

محبانِ اورنگی فاؤنڈیشن

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from محبانِ اورنگی فاؤنڈیشن, Orangi Town, Karachi.

18/09/2021

سندھ بھر میں 22 ستمبر, بروز بُدھ, سندھ کے بزرگ شاعر شاھ عبداللطیف بھٹائی رحمہ اللہ کے عرس کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان.

17/09/2021

#بہاری بنگلہ دیش سے بھاگے نہیں تھے بلکہ مشرقی پاکستان سے ہجرت کیا تھا۔
بہاری قوم پاک آرمی کے شانہ بشانہ مشرقی پاکستان کے باغیوں اور مکتی باہنی سے لڑتی رہی تھی اور اپنی ہزاروں جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا۔

اورنگی میں رہنے والے بہاریوں کو سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے پناہ گزین اور بنگلادیش سے بھاگنے والے قرار دے دیا۔
بچوں کو مطالعہ پاکستان کے نام پر مسخ شدہ تاریخ پڑھائی جاری ہے۔

فروری 2020 میں ایسا ہی متعصبانہ مواد ہفتم کے معاشرتی علوم کے اردو ورژن میں جاری کیا گیا تھا جس پر عوامی حلقوں، سیاسی و سماجی جماعتوں کی جانب سے شدید ردعمل آنے کے بعد معذرتی خط جاری کیا گیا تھا اور کتاب سے متعصبانہ مواد نکالنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی لیکن ایک بار پھر سوشل اسٹڈیز کے انگریزی ورژن میں یہ جملے برقرار ہیں اور اسکولوں میں پڑھائے جارہے ہیں۔

آج پھر ضرورت ہے کے سیاسی و سماجی جماعتوں کی جانب سے STBB کے سامنے احتجاج رکارڈ کرایا جائے اور یہ باور کرایا جائے کہ مشرقی پاکستان سے موجودہ پاکستان ہجرت کرنے والے محب وطن پاکستانیوں کی قربانیوں کا ذکر کیا جائے۔

10/09/2021



09/09/2021


کھیلے گا اورنگی
جیتے گا اورنگی

Photos from ‎محبانِ اورنگی فاؤنڈیشن‎'s post 07/09/2021


05/09/2021

"پاکستان ہمارے آباءواجداد کی قربانیوں کا ثمر ہے اور اس کی ترقی اور حفاظت کی کوشش کرنا ہم پر لازم ہے کیونکہ خالق کی اپنی تخلیق سے عشق فطری امر ہے"


03/09/2021

01/09/2021

کو کورونا سے ناسازی پر #وینٹیلیٹر پر منتقل کر دیے گئے۔
پوری قوم کے محسن اور پاکستان کے جوہری پروگرام کے معمار کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعا فرمائیں۔ اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائیں! آمین

Photos from ‎محبانِ اورنگی فاؤنڈیشن‎'s post 20/08/2021

یہ سب کی بے لوث محنت کا ثمر ہے۔
آج کے بعد #ٹیم کو مزید محنت اور متحد ہو کر انسانیت کی خدمت کرنے کے لئے متحرک کردار کی ضرورت ہے۔

اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں
ہے زندگی کا مقصد ، اوروں کے کام آنا
Thanks InsanDost.

خواب سے تعبیر تک

16/08/2021

S M Azher ul Haque
General Secretary
Muhibban e Orangi Foundation

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Orangi Town
Karachi