GBSS No. 2 Lyari

GBSS No. 2 Lyari

Share

Enter to learn, Leave to Serve

Photos 06/03/2025
25/01/2025

Inspiring after learning and reading about Abdul Sattar Edhi's life and his services for humanity, class 8th students decided charity derive for a needy child under the guidance of their respected class teacher Sir Usman Abbas Dashtiyari
His remarks for the class are as;
"I really appreciate my class kind gesture."

24/01/2025

A warmup match between *GBSS No. 2 Lyari* V/s *Pride Zone* was played today at Gabol Park in good sprite and enthusiasm both team tried hard but remained scoreless till full time so the final score was *0 : 0*. On the behalf of GBSS No. 2 Lyari I pay special thanks to *Sir Atiq* for inviting our team for friendly warmup match. 👍

24/01/2025

Our Junior team for Face Lyari Football Championship 2025
Best of luck boys ⚽️🥇🏆

14/12/2024

A friendly football match was played today at Sarbazi Football Ground Lyari Karachi between GBSS No 2 Lyari and Headway Grammer School. Sir Attaullah Khan was the manager of Team GBSS No. 2 Lyari while Mr. Abdul Aziz Askani managed team Headway.
Match started at scheduled time 10 am with full sprit and enthusiasm. Both teams played good football, tried hard and attempted to goal but captain Mohsin and forward player Faisal scored twice while Salman, Muzammil and Ishaq scored one one goal each from team GBSS No 2 Lyari. First half score was 6:0 for GBSS No 2 Lyari.
Second half was more excited as both teams shared some great strikes and attacked at the opponent with great effect utilizing their bench strength.
Team Headway tried hard to score but team GBSS No 2 Lyari was lucky enough with defenders like Saleem, Abdul Rehman, Subhan and Asif who stood like wal against every attempt of the opponent.
The end result was 9:4 in favour of GBSS No 2 Lyari.
Both team shake hands 🤝 with each others at the end in good gesture.

02/12/2024

PTM Term Examination Result

02/12/2024

English test 1
Second semester
Class 9th A Science

Photos from GBSS No. 2 Lyari's post 30/11/2024

Every child is a different kind of flower and all together make this world a beautiful
Parent Teacher Meeting (PTM) on the occasion of first term result day today (30the Nov-2024) including a surprise visit by honorable DEO South Karachi and appreciation by his excellency.

09/11/2024

1 علامہ اقبال کب پیدا ہوئے
جواب 9نومبر 1877
2 علامہ اقبال کب فوت ہوئے تاریخ
جواب 21 اپریل 1938
3 علامہ کے دو یورپی اساتزہ کے نام لکھیے
جواب 1اے بی براون 2سر ٹامس آرنلڈ
4 اقبال کی پہلی بیوی کا نام کیا تھا
جوب کریم بی بی
5 جاوید نامہ کا سال اشاعت کیا ہے
جواب 1932
6 بانگ درا کب شائع ہوئی
جواب 1924
7 بانگ درا کی پہلی نظم کا عنوان کیا ہے
جواب ہمالہ
8 علامہ اقبال کس ہندوستانی ریاست میں بغرض علاج گئے تھے
جواب دہلی
9اقبال کس ریاست کے جج بننا چاہتے تھے
جواب حیدرآباد
10 اقبال کس ریاست کے مشیر تھے
جواب بہاولپور
11 کس مضمون میں ماسٹر کیا
جواب فلسفہ
12 علم الاقتصاد کب شائع ہوئی
جواب 1903
13 زبور عجم کب شائع ہوئی
جواب 1927
14 لیجیسلیٹو کونسل کی ممبر کب بنے
جواب 1926
15 ضرب کلیم کب شائع ہوئی
جواب 1936
16 اسرار خودی کب شائع ہوئی
جواب 1915
17 پیام مشرق کب شائع ہوئی کس زبان میں ہے
جواب 1922 فارسی
18 رموز بے خودی کب شائع ہوئی
جواب 1918
19 بال جبریل کب شائع ہوئی کس زبان میں ہے
جواب 1935 اردو
20 ارمغان حجاز کب شائع ہوئی
جواب 1938
21 اقبال کے والد کا نام کیا تھا
جواب شیخ نور محمد
22 اقبال نے کس ہونیورسٹی سے phd کی ڈگری لی
جواب میونخ یونیورسٹی
23 اقبال فلسطین کس وجہ سے گئے تھے
جواب موتمر عالم اسلامی کے اجلاس میں شرکت کے لیے
24 اقبال کے خطبات کس نام سے شائع ہوئے
جواب reconstruction of religious thoughts in iislam
25 زندہ رود کس کی کتاب ہے
جواب جاوید اقبال
26 نظم طلوع اسلام کس مجموعے میں شامل ہے
جواب بانگ درا
27 اقبال نے پیام مشرق کو کس کے نام کیا
جواب امیر امان اللہ فرمانروا افغانستان
28 اقبال کے دادا کا نام کیا تھا
جواب شیخ محمد رفیق
29 اقبال کی والدہ کا نام کیا تھا
جواب امام بی بی
30 اقبال کی آخری نظم کون سی تھی
جواب حضرت انسان
31 ان پڑھ فلسفی کسے کہا جاتا تھا
جواب شیخ نور محمد
32 اقبال اور فیض کے مشترک استاد کون تھے
جواب میر حسن
33 شاعری میں اقبال کے استاد کون تھے
جواب مرزا داغ دہلوی
34 اقبال کو سر عبدالقادرنے کس شاعر کا دوسرا جنم قرار دیا
جواب غالب
35 اقبال لندن کتنی مرتبہ تشریف لے گئے تھے
جواب 2
36 اقبال نے ہسپانیہ میں کون سی طویل نظم لکھی تھی
جواب مسجد قرطبہ
37 اقبال کے بڑے بیٹے کا نام کیا تھا
جواب آفتاب اقبال
38 یورپ جانے سے پہلے کس بزرگ کے دربار پر حاضری دی

جواب نظام الدین اولیا
39 کس بزرگ شاعر کو اقبالنے تنقید کا نشانہ بنایا
جواب حافظ شیرازی
40 اقبال نے کس کو مجذوب فرنگی کہا
جواب نطشے
41 بانگ درا میں اقبال نے کس صحابی کا زکرکیا
جواب حضرت ابو بکر صدیق
42 اقبال نے کس مغل بادشاہ کو اسلامی ترکش کا آخری تیر کہا
جواب بہادر شاہ ظفر
43 اقبال کامرشد کون تھا
جواب مولانا رومی
44 ,اقبال نے کس کتاب کو ڈیوئن کامیڈی کہا
جواب جاوید نامہ
45 اقبال کو حکیم حیات کا لقب کس نے دیا
جواب گوئٹے
46 مثنوی مسافر کس سفر کی یادگار ہے
جواب افغانستان
47 اقبال نے کس بادشاہ کی اقتدا میں نماز پڑھی
جواب امیر امان اللہ خان
48 نظم طلوع اسلام کس اسلامی ملک کی جنگی فتوحات کے پس منظر میں لکھی گئی
جواب ترک عثمانیہ
49 مسجد قرطبہ کس دریا کے کنارے واقع ہے
جواب دریائے کبیر
50 اقبال نے مسجد قرطبہ میں کون سی نظم لکھی
جواب دعا1 علامہ اقبال کب پیدا ہوئے
جواب 9نومبر 1877
2 علامہ اقبال کب فوت ہوئے تاریخ
جواب 21 اپریل 1938
3 علامہ کے دو یورپی اساتزہ کے نام لکھیے
جواب 1اے بی براون 2سر ٹامس آرنلڈ
4 اقبال کی پہلی بیوی کا نام کیا تھا
جوب کریم بی بی
5 جاوید نامہ کا سال اشاعت کیا ہے
جواب 1932
6 بانگ درا کب شائع ہوئی
جواب 1924
7 بانگ درا کی پہلی نظم کا عنوان کیا ہے
جواب ہمالہ
8 علامہ اقبال کس ہندوستانی ریاست میں بغرض علاج گئے تھے
جواب دہلی
9اقبال کس ریاست کے جج بننا چاہتے تھے
جواب حیدرآباد
10 اقبال کس ریاست کے مشیر تھے
جواب بہاولپور
11 کس مضمون میں ماسٹر کیا
جواب فلسفہ
12 علم الاقتصاد کب شائع ہوئی
جواب 1903
13 زبور عجم کب شائع ہوئی
جواب 1927
14 لیجیسلیٹو کونسل کی ممبر کب بنے
جواب 1926
15 ضرب کلیم کب شائع ہوئی
جواب 1936
16 اسرار خودی کب شائع ہوئی
جواب 1915
17 پیام مشرق کب شائع ہوئی کس زبان میں ہے
جواب 1922 فارسی
18 رموز بے خودی کب شائع ہوئی
جواب 1918
19 بال جبریل کب شائع ہوئی کس زبان میں ہے
جواب 1935 اردو
20 ارمغان حجاز کب شائع ہوئی
جواب 1938
21 اقبال کے والد کا نام کیا تھا
جواب شیخ نور محمد
22 اقبال نے کس ہونیورسٹی سے phd کی ڈگری لی
جواب میونخ یونیورسٹی
23 اقبال فلسطین کس وجہ سے گئے تھے
جواب موتمر عالم اسلامی کے اجلاس میں شرکت کے لیے
24 اقبال کے خطبات کس نام سے شائع ہوئے
جواب reconstruction of religious thoughts in iislam
25 زندہ رود کس کی کتاب ہے
جواب جاوید اقبال
26 نظم طلوع اسلام کس مجموعے میں شامل ہے
جواب بانگ درا
27 اقبال نے پیام مشرق کو کس کے نام کیا
جواب امیر امان اللہ فرمانروا افغانستان
28 اقبال کے دادا کا نام کیا تھا
جواب شیخ محمد رفیق
29 اقبال کی والدہ کا نام کیا تھا
جواب امام بی بی
30 اقبال کی آخری نظم کون سی تھی
جواب حضرت انسان
31 ان پڑھ فلسفی کسے کہا جاتا تھا
جواب شیخ نور محمد
32 اقبال اور فیض کے مشترک استاد کون تھے
جواب میر حسن
33 شاعری میں اقبال کے استاد کون تھے
جواب مرزا داغ دہلوی
34 اقبال کو سر عبدالقادرنے کس شاعر کا دوسرا جنم قرار دیا
جواب غالب
35 اقبال لندن کتنی مرتبہ تشریف لے گئے تھے
جواب 2
36 اقبال نے ہسپانیہ میں کون سی طویل نظم لکھی تھی
جواب مسجد قرطبہ
37 اقبال کے بڑے بیٹے کا نام کیا تھا
جواب آفتاب اقبال
38 یورپ جانے سے پہلے کس بزرگ کے دربار پر حاضری دی

جواب نظام الدین اولیا
39 کس بزرگ شاعر کو اقبالنے تنقید کا نشانہ بنایا
جواب حافظ شیرازی
40 اقبال نے کس کو مجذوب فرنگی کہا
جواب نطشے
41 بانگ درا میں اقبال نے کس صحابی کا زکرکیا
جواب حضرت ابو بکر صدیق
42 اقبال نے کس مغل بادشاہ کو اسلامی ترکش کا آخری تیر کہا
جواب بہادر شاہ ظفر
43 اقبال کامرشد کون تھا
جواب مولانا رومی
44 ,اقبال نے کس کتاب کو ڈیوئن کامیڈی کہا
جواب جاوید نامہ
45 اقبال کو حکیم حیات کا لقب کس نے دیا
جواب گوئٹے
46 مثنوی مسافر کس سفر کی یادگار ہے
جواب افغانستان
47 اقبال نے کس بادشاہ کی اقتدا میں نماز پڑھی
جواب امیر امان اللہ خان
48 نظم طلوع اسلام کس اسلامی ملک کی جنگی فتوحات کے پس منظر میں لکھی گئی
جواب ترک عثمانیہ
49 مسجد قرطبہ کس دریا کے کنارے واقع ہے
جواب دریائے کبیر
50 اقبال نے مسجد قرطبہ میں کون سی نظم لکھی
جواب دعا

02/11/2024
02/11/2024

روز ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے آل لیاری انٹر اسکول اقبال ڈے تقریری مقابلے کا پہلا کوالیفائنگ رائونڈ روز یوتھ پوائنٹ لیاری میں منعقد ہوا۔

اس پہلے کوالفائنگ رائونڈ میں لیاری کے مختلف سرکاری اور نجی اسکول سے 11 بچے ایک دوسرے کے مدمقابل تھے ۔
اس تقریری مقابلے کے منصفین میں اردو ادب سے تعلق رکھنے والے سینئر استاد شبیر حسین اور عبداللہ ہارون کالج میں شعبہ اردو کے استاد اور ادیب عمران فاکر شامل تھے۔

بچوں کے درمیان بڑا اچھا مقابلہ ہوا اور بڑے اچھے انداز میں بچوں نے اپنی تقاریر میں علامہ اقبال کی افاقی شخصیت کو اجاگر کیا۔

منصفین کے فیصلے کے مطابق اوون والا انگلش گرامر اسکول کی طالبہ عائشہ نور نے پہلی، جی بی ایس ایس غازی محمد بن قاسم کے طالبعلم محمد عمیر نے دوسری، پرائم روز سیکنڈری اسکول کے صفیان خان نے تیسری اور جی بی ایس ایس ایم ایم صادق اسکول کے طالبعلم فہد فتح محمد نے چوتھی پوزیشن حاصل کرکے فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔
گورنمنٹ بوائز سکینڈری اسکول لیاری نمبر 2 کی جانب سے کلاس دھم بی کے طالب علم عدیل نے تقریری مقابلے میں حصہ لیا اور اسکول کی نمائندگی کرتے ہوئے سرٹیفکیٹ حاصل کیا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Chakiwara Lyari
Karachi
75660

Opening Hours

Monday 07:40 - 13:30
Tuesday 07:40 - 13:30
Wednesday 07:40 - 13:30
Thursday 07:40 - 13:30
Friday 07:40 - 13:30
Saturday 07:40 - 13:30