Safoora Social Issuesصفورہ سماجی مسائل

Safoora Social Issuesصفورہ سماجی مسائل

Share

اس پیج کو بنانے کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ بلا تفریق رنگ و نسل اور زبان و مذہب کے عام عوام کے سیاسی وسماجی مسائل کوحکام بالا تک پہنچانا ہے

10/01/2026

*اطلاع عام*
*ابوبکر ولد عبدالحمید بلوچ اپنے آپ کو سچل گھوٹ کراچی کا رہاہشی بتا رہا ہے*
*یہ بچہ آج بمورخہ 9/1/2026 خاران کراچی والا بس میں غلطی سے سوار ہو کر کراچی سے خاران آیا ہے اب یہ بچہ خاران شہید محمد قاسم پولیس تھانہ خاران میں موجود ہے اس بچے کا جو رشتہ دار یا وارث ہیں وہ شہید محمد قاسم پولیس تھانہ خاران میں رابطہ کریں*
*تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس میسج کو زیادہ سے زیادہ تمام گروپوں میں شئیر کریں تاکہ یہ بچہ اپنا گھر پہنچ جاۓ شکریہ*
رابطہ نمبر👈*0847510244*

*شہید محمد قاسم پولیس تھانہ خاران*

22/12/2025

_پولیس وردی میں ملبوس ڈکیتوں کی بڑی واردات، ویگو گاڑی چھین کر فرار_

تھانہ سچل کی حدود صفورا گوٹھ کے قریب پولیس وردی میں ملبوس چار مسلح ڈکیتوں نے گن پوائنٹ پر شہری سے ویگو گاڑی چھین لی اور موقع سے فرار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق واردات کے دوران ملزمان نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کیا، اسلحہ کے زور پر گاڑی رکوا کر ویگو گاڑی نمبر KV-7277 اپنے قبضے میں لے لی اور فرار ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

17/10/2025

Alhimdulilah we have gained 982 followers, created 63 posts and received 531 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. We could not have done it without you. 🙏🤗🎉

17/10/2025

یوسی 4 کا آفس صفورہ سے منتقل کردیا گیا
اب یوسی آفس یوسی3 کے حدود میں واقعہ ہے
اس کے ساتھ صفورہ گوٹھ پانی سے محروم ہے چئیرمین صرف واعدے ہی کر رہا ہے پچھلے سال کا بجٹ ختم نئے سال کے 6 ماہ گزرگئے
سیورج تباہ حال روڈ ختم ہوگئی ہے
لیکن ہرطرف قبرستان جیسی خاموشی
مطالبہ صفورہ کو پانی دو یوسی آفس واپس لاؤ
سیورج کا نظلم درست کو

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi
75200