پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر، شہید نجیب احمد کی زندگی سے متعلق مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے ایک جامع ویڈیو ترتیب دی گئی ہے۔
شہید نجیب احمد کوئی عام شخصیت نہیں تھے، بلکہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے ایک بہادر، مخلص اور نظریاتی کارکن تھے، جنہوں نے اپنی جدوجہد، قربانی اور نظریے سے ایک الگ مقام حاصل کیا۔
ان کی زندگی نوجوانوں کے لیے ایک مشعلِ راہ ہے، جو ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ حق اور سچ کی راہ میں ڈٹ جانا ہی اصل کامیابی ہے۔🇱🇾🇱🇾🇱🇾
انفارمیشن سیکریٹری یو سی 06
اعجاز بلوچ
پی ایس 126 ڈسٹرکٹ سینٹرل
UC 06 PS 126 District Central Pakistan People's Party
31/03/2026
پاکستان پیپلز پارٹی PS 126، UC 06
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 126، یو سی 06 کے صدر عرفان بھنگوریا اور انفارمیشن سیکریٹری اعجاز بلوچ نے گلبرگ ٹاؤن کا دورہ کیا۔
اس موقع پر واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ایکسیئن نیہال دانش سے ملاقات کی گئی، جس میں بلوچ گوٹھ ذکر ی محلہ کے سیوریج مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ ایکسیئن صاحب کو ہدایت کی گئی کہ ان مسائل کو جلد از جلد حل کیا جائے۔
بعد ازاں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ گلبرگ کے چیئرمین سکندر علی بنجرانی سے بھی ملاقات کی گئی، جہاں علاقے میں صفائی کے ناقص انتظامات پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔
سکندر علی بنجرانی نے یقین دہانی کروائی کہ تمام شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے گا اور علاقے کو صاف رکھنے کے لیے UC 06 کے نمائندگان کے ساتھ بھرپور تعاون کیا جائے گا۔
اس موقع پر صدر عرفان بھنگوریا اور انفارمیشن سیکریٹری اعجاز بلوچ نے سکندر علی بنجرانی کا شکریہ ادا کیا۔
یوسی 06 | پی ایس 126 | ضلع وسطی کراچی
پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 06 کے صدر، نائب صدر اور دیگر ذمہ داران نے کارساز میں شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کی اور حاضری دی۔
ہم شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی اپنے شہدائے کارساز کو کبھی فراموش نہیں کرے گی اور ان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
منجانب
عرفان بھنگوریہ
صدر: یوسی 06، پی ایس 126
اعجاز رمضان بلوچ
انفارمیشن سیکریٹری: یوسی 06، پی ایس 126
السلام علیکم،
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کی جانب سے پی ایس 126 کے مرکزی آفس میں ایک تعارفی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں پی ایس 126 میں موجود تمام یوسی کے نامزد عہدیداران نے شرکت کی۔
اس موقع پر ضلع وسطی کے صدر سردار خان، جنرل سیکرٹری شہزاد مجید، پی آر کوآرڈینیٹر اشرف صاحب، ڈپٹی انفارمیشن حسن وارثی، پی ایس 126 کے صدر حسن خان، سینئر نائب صدر فیضان درانی، جنرل سیکرٹری نثار عزیزآبادی اور انفارمیشن سیکرٹری سعد بن یوسف صاحب نے نامزد عہدیداران کو پھولوں کے ہار پہنائے اور مبارکباد پیش کی۔
صدر یو سی 06
عرفان بھنگوریہ۔
انفارمیشن سیکریٹری 06
اعجاز بلوچ
السلام وعلیکم یو سی 06
پی ایس 126 ضلع وسطی کراچی۔
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 126 کے تمام *یوسیز* کے نومنتخب عہدیداران سے ڈسٹرکٹ سینٹرل پاکستان پیپلز پارٹی کے جنرل سیکریٹری *شہزاد مجید صاحب* نے ملاقات کی اور مبارک باد دی شہزاد بھائی کے ہمراہ، پی آر کوارڈینیٹر ضلع وسطی *اشرف صاحب* ، پی ایس 126 کے جنرل سیکریٹری نثار عزیز آبادی ، انفارمیشن سکریٹری سعد بن یوسف،سابقہ جنرل سیکریٹری پی ایس 126 علی بخش سوکھیانی ، پی ایس 126 کے یوتھ کے جنرل سیکریٹری سبحان برفت ، کونسلر یو سی 06 محراب برفت ، اور دیگر کارکنان نے شرکت کری ضلع وسطی کے تمام عہدیداران نے یک آواز ہوکر پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور کو آگے بڑھانے اور ضلع وسطی کو مضبوط سے مضبوط کرنے کا عزم کیا۔
منجانب
صدر یو سی 06
*عرفان بھنگوریہ*
انفارمیشن سیکریٹری یوسی06
*اعجاز رمضان بلوچ*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
222
