22/04/2023
All Korangi Marriage Halls/Lawns/Banquets Owners Association
Official Page Of District Korangi Marriage Halls/Lawns/Banquets Owners Association
#MarriageHalls #Karachi #Sindh #Government #Pakistan
22/04/2023
25/12/2022
23/04/2022
مورخہ 22-04-2022
پاکستان رینجرز سندھ کے زیر اہتمام کراچی پیس کمیونٹی فٹبال کپ 2022 کا انعقاد. DSR ڈسٹرکٹ کورنگی بختاج خان صاحب کی دعوت پر ڈسٹرکٹ کورنگی میرج ہالز اونرز ایسوسی ایشن کے صدر شیر زمان بھائی اور ٹیم کی شرکت۔ مہمان خصوصی میں وینگ کمانڈر شہاب مقبول صاحب, سیکٹر کمانڈر محمد شبیر صاحب اور ڈی۔جی۔ رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن چوہدری صاحب نے شرکت کی.
16/04/2022
بلقیس ایدھی صاحبہ کی وفات کی خبر سن کر انتہائی دکھ ہوا۔ وہ عبدالستار ایدھی کی فلاحی کوششوں میں ان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی رہیں اور ان کی موت کے بعد بھی انسانی خدمت کو جاری رکھا۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ آمین
شیر زمان
صدر
31/03/2022
27/03/2022
Day 2
United Nations Human Rights Michelle Bachelet
Humain Insaf Chahiye!!
Day 2
United Nations Human Rights Michelle Bachelet
ذیادہ سے ذیادہ شیر کریں!!
"بھوک ہڑتالی کیمپ"
منجانب: کورنگی کراسنگ شادی ہال مالکان، ویٹر، مزدور و دیگر دیہاڑی دار طبقہ
آپ تمام تاجر رہنما، سیاسی جماعتوں اور میڈیا نمایندگان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمارے کاروبار کے ساتھ ہونے والی ناانصافی اور ہمارا حلال روزگار برباد کرنے کے خلاف ہم بروز ہفتہ 26-03-2022 کو بھوک ہڑتال پر جا رہے ہیں۔ آپ تمام معززین سے درخواست ہے کے اس مشکل وقت میں آپ ہمارا ساتھ دیں اور ہم پہ ہونے والے اس بربریت کے خلاف آواز اٹھاۓ۔
#بھوک #ہڑتال
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Karachi
75500
