07/09/2023
کورنگی کے مشہور پرنس بک ڈپو و ھول سیلر کو دن دھاڑے ڈاکووں نے دونوں باپ بیٹے کو لوٹ مار کرتے ھو ے شھید کردیا ۔کراچی کی جان و مال کا تحفظ کرنا سندھ حکومت کی ذمہ داری ھے ۔اللہ تعالٰی باپ بیٹے کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔ کراچی کی عوام کو بے دریغ قتل کیا جارھا ھے نجانے کیوں ؟ضیااللہ وسیم ایڈووکیٹ ji کراچی
