Yousuf Plaza

Yousuf Plaza

Share

Yousuf Plaza is a gated community housing project located on main shara-e-Pakistan in Block 16, Federal B Area, in the city of Karachi in Pakistan.

03/06/2018

یوسف پلازہ پر کسی بھی قسم کے مفت اعلانات کے لئے میسج پر رابطہ کریں۔

13/09/2016

یوسف پلازہ کی جانب سے تمام عالم اسلام کو عید مبارک۔ پروردگار ہماری قربانیوں کو قبول فرماۓ۔ اپنی خوشیوں میں غریب مستحقین کو یاد رکھئے۔

Photos 09/07/2016

بچھڑ کے تجھ سے کسی طور دل بہل نہ سکا،
نشنیاں بھی تیری، میرے پاس کتنی تھیں۔۔۔

یوسف پلازہ کی جانب سے تمام اہل وطن کو جناب عبدالستار ایدھی کے انتقال پر ملال پر تعزیت پیش کرتے ہیں۔

پروردگار انسانیت کی خدمت کرنے پر ان کو بہشت میں اعلی مقام عطا فرماۓ۔

Photos 05/07/2016

یوسف پلازہ کی جانب سے تمام اہل پلازہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت مبارک ہوں۔

اللہ تعالی ہمیں ماہ رمضان کی برکتوں سے سارا سال مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائیں۔

26/06/2016

'شب قدر' اور 'یوم علی کرم اللہ وجہ' کے موقع پر 'یوسف پلازہ' دعا گو ہے کہ اللہ ہمارے شہر اور ملک کو امن و سکون کا گہوارہ بنا دے اور ہم سب کو سیرت و سنت النبی کریم (ص) پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرماۓ۔ آمین۔

Photos 23/06/2016

آہ امجد صابری

جناب امجد صابری کےانتقال پر ملال پر 'یوسف پلازہ' کی جانب سے تعزیت پیش کرتے ہیں۔

اللہ ان کی روح پر رحم فرمائے۔

26/10/2013

We again organized a cricket tournament in uk square INSHAALAH the tournament will be start from monday
Entry feex:700

24/10/2013

someone said, yousuf plaza aur uk square ki shadi hui to cosmos plaza aur nawaz court paida hue :$ kya matlab? o.O

24/10/2013

Job alert : Admin k lie koi sahi banda chahiye jis k maazi bedagh ho ap sab apni CV inbox karen shukriya :P

13/07/2013

Ramazan tournament 2013 k lie pitch repair kardi g*e hai :D

25/01/2013

جشن عيد ميلاد سركار رسول الله صلي الله عليه واله وسلم مبارك

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi