IWW WRS KHI MEDIA

IWW WRS KHI MEDIA

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IWW WRS KHI MEDIA, Social service, Banglow Number G 16، 17 Imam Ahmed Road, Block 6 PECHS, Karachi.

Insaf Welfare Wing is committed to chairman Imran Khan`s vision of establishing system based on golden rules of Madina State; the first welfare state in the history of mankind.

22/01/2021

Registration Camp for Disable Persons at District West

14/12/2020

اِنصاف ویلفیئر ونگ کراچی کی جانب سے اہلیانِ لاہور کو خراج تحسین، لاہور والوں نے ثابت کر دیا کہ لاہور عوام باشعور اور غیور ہے اور PDM جیسے ڈرامے کو اچھے سے جان چکی ہے اور اپنا فیصلہ بھی سنا چکی ہے۔

شکریہ لاہور

بابر علی امزاء
میڈیا سیل انچارچ
اِنصاف ویلفیئر ونگ کراچی

12/12/2020

اسلام علیکم

اُمید ہے تمام حلقہ احباب خیریت سے ہونگے۔

آج مورخہ 12 دسمبر بروز ہفتہ شام 6 بجے کراچی ریجن کی جانب سے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جسکی ابتداء کلام پاک کی تلاوت سے کی گئی۔

میٹنگ کی سربراہی اِنصاف ویلفیئر ونگ کراچی کے صدر جناب ایم اسلم علی جان صاحب ہمراہ سینئر نائب صدر جناب پیر محمد زبیر صاحب اور سیکریٹری جنرل جناب مرغوب حسین صاحب نے کی، میٹنگ میں موجود تمام اراکینِ کراچی بشمول ضلعی صدور شامل رہے اور ہر رکن نے انفرادی طور پر اپنی رائے اور مشوروں کا اظہار کیا۔

ایجنڈا کو مدّ نظر رکھتے ہوئے تمام اراکین نے اپنی کارکدگی کے حوالے سے بریفنگ دی اور اگلا لائحہ عمل کی مختصر وضاحت کی۔

اس موقع پر سینئر قیادت نے تمام اراکین کو سراہا اور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ چھ ماہ میں تنظیم سازی مکمل کرنا اور ساتھ ساتھ اپنے طور پر فلاحی کام سرانجام دینا یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اِنصاف ویلفیئر ونگ کسی بھی میدان میں اپنا کردار بخوبی سرانجام دینا جانتی ہے، ہم اُن خوش قسمت لوگوں میں سے ہیں جن کو اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوق کی خدمت کے لیے چنا ہے لیکن یہ ابتداء ہے ہمیں ابھی بہت کچھ کرنا ہے اور وزیرِ اعظم جناب عمران خان صاحب کا وژن فلاحی ریاست کا قیام ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ دنیا بھر میں دسمبر کا مہینہ خصوصی افراد کے لیے خاص منایا جاتا ہے جہاں اُن کے بنیادی حقوق کو مدّ نظر رکھتے ہوئے پوری دنیا میں مُختلف سطح پر پروگرامز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

اس کائناتِ ارضی وسماوی میں اسلام ہی وہ واحد مذہب ہے جس کی تعلیمات وہدایات تضاد ونفاق کے جراثیم سے مکمل پاک ہیں اور اسلام ہی روئے زمین پر وہ اکیلا مذہب ہے جو معذورین سمیت پوری انسانیت کا مسیحا ہے؛ لہٰذا ایک پاکستانی مسلمان ہونے کی حیثیعت سے ہمیں اس حوالے سے خصوصی (disable) افراد کے لیے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کرنا چاہیے جیسا ہے کہ ہماری تنظیم سازی مکمل ہوگئی ہے اور کوشش کرنی چاہیے کہ خصوصی افراد کی رجسٹریشن کے عمل کو اُن کے لیے آسان سے آسان بنایا جا سکے۔ اسی چیز کو مدّ نظر رکھتے ہوئے تمام اراکین کی رضامندی سے یہ طے پایا گیا ہے کہ خصوصی افراد کے لیے باقاعدہ محم چلائی جائے اور کراچی کے مُختلف مقامات پر ایسے افراد کی آسانی کے لیے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا جائے اور ان کیمپس کے فروغ اور آگاہی کے لئے کراچی کی مصروف شاہراہوں پر پومفلٹ تقسیم کیے جائیں اور کوشش کی جائے کہ جہاں تک ہو سکے ان کیمپس کی معلومات دی جائیں تاکہ جہاں تک ہوسکے اِنصاف ویلفیئر ونگ ایسے افراد کی مدد کے لیے اپنا نمایاں کردار ادا کرے

حاضری:
جناب اسلم علی جان صاحب صدر کراچی
جناب پیر محمد زبیر صاحب نائب صدر
جناب مرغوب حسین صاحب سکیرٹری جنرل
جناب عبدلصادق خان صاحب نائب صدر
جناب عدنان خان صاحب نائب صدر
جناب ارشد مُغل صاحب ایڈیشنل سیکرٹری
جناب قاضی وجاہت صاحب ڈپٹی جنرل سیکریٹری
جناب طارق حسین صاحب سکیرٹری مالیات
جناب سرمد بلال صاحب سیکریٹری اطلاعات
محترمہ انیلا راؤ صاحبہ جوائنٹ سیکیٹری
جناب محمد رمضان صاحب جوائنٹ سکیرٹری
جناب بابر علی امزاء صاحب میڈیا سیل انچارج
جناب فاروق ڈاڈی صاحب صدر ضلع ساؤتھ
جناب فرّخ جبار صاحب صدر ضلع کورنگی
جناب عامر تھارا صاحب صدر ضلع ایسٹ
جناب نوید آفریدی سکیرٹری جنرل ضلع ملیر

طالبِ دعا
بابر علی امزاء
میڈیا سیل انچارج کراچی
اِنصاف ویلفیئر ونگ

Photos from IWW WRS KHI MEDIA's post 10/12/2020

FREE MASK DISTRIBUTION AT DISTRICT MALIR

07/12/2020

disinfection spray at Masjid in Distt Malir, Karachi.

07/12/2020

*اِنّا لِلّهِ وانا الیہ راجعون٭

اچانک یہ خبر سن کر بہت افسوس ہوئی
مشہور عالم دین, شیخ الحدیث مفتی زرولی خان صاحب انتقال کرگئے

انتہائ دکھ اور تکلیف سے
عالم اسلام کے معروف استاد العماء و الحدیث و التفسیر مفتی زرولی خان مہتمم احسن العلوم کراچی انتقال فرماگئے

اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند عطاء فرماۓ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور تمام
لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے -آمین

07/12/2020



Share as much as you can۔۔

06/12/2020
06/12/2020

Its our Cultural Day

Photos from IWW WRS KHI MEDIA's post 06/12/2020

Its our Cultural Day

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Banglow Number G 16، 17 Imam Ahmed Road, Block 6 PECHS
Karachi

Opening Hours

Monday 18:00 - 20:00
Tuesday 18:00 - 20:00
Wednesday 18:00 - 20:00
Thursday 18:00 - 20:00
Friday 18:00 - 20:00
Saturday 18:00 - 20:00
Sunday 18:00 - 20:00