UC 2 198 Model Colony MQM Pakistan.

UC 2 198 Model Colony MQM Pakistan.

Share

uc.1.198 model colony malir town mqm pak

14/07/2022

اقتدار حاصل کرنے کی ہوس میں اس حد تک گر سکتے ہیں کبھی سوچا نہ تھا۔ مطلب صرف یہ ہی مسلمان ہیں اور باقی سب پھر کون ہیں؟؟ ان کو ووٹ دو اور جنت کا ٹکٹ کنفرم کرو اگر ان کو ووٹ نہ دیا تو کیا جہنم کا ٹکٹ ملے گا؟؟ کون ہیں یہ لوگ دین کو اپنی سیاست کی خاطر مذاق بنا کر رکھ دیا ہے۔ اللہ پاک ہدایت دے۔

12/07/2022

24 July 2022 Apne Kimti vote ka Durust istemal karte hue Haq Parast Umeed Waro ko Kamiyab Banaye.

09/07/2022
04/07/2022

نام نہاد مذہبی ٹھیکیدار بنے اور اپنے آپکو دوسروں سے اعلیٰ مسلمان سمجھنے والوں کی زبان اور الفاظ ملاحظہ کیجئے ۔

30/06/2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک پی ڈبلیو نے ماڈل کالونی کے علاقے میں روڈ انجیئرنگ کے برخلاف سڑک کی تعمیر کا نوٹس لے لیا ہے ـ مکینوں کے خدشات دور کرنے اور سیاسی جھنڈے کو آئندہ نہ لگانے کی یقین دہانی کرا دی ـ اے ڈبل ای کو سروے کرنے کی ہدایت ـ مذکورہ منصوبہ ورلڈ بینک کے فنڈ کا ہونے کا انکشاف ہوا ـ تفصیلات کے مطابق پاک ڈبلیو ڈی نےروزنامہ ریاست و قومی اخبار میں ماڈل کالونی کے علاقے نشترآباد، حمیرہ ٹاون اور علی ٹاون میں روڈ انجینئرنگ کے برخلاف سڑک بنانے کا نوٹس لے لیا ہے ـ ایکس سی این غلام مرتضی لغاری نے مکینوں کے خدشات دور کرنے کیلئے اے ڈبل ای رانا نوید کو سروے کرنے کی ہدایت کر دی ہے ـ ایکس سی این غلام مصطفی نے نمائندہ کو بتایا کہ مذکورہ سڑک ایم این اے فنڈ سے تعمیر نہیں کی جارہی مذکورہ سڑک ورلڈ بینک کے فنڈ سے زیر تعمیر ہے ـانکا کہنا تھا کہ اے ڈبل ای کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ آئندہ ترقیاتی منصوبے میں کسی بھی سیاسی جماعت کے جھنڈے لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ـ یاد رہے کہ ماڈل کالونی میں سڑک پر سڑک تعمیر کرنے سے درجنوں مکانات سڑک سے نیچے ہونےکے خدشات پائے جاتے ہیں اورمذکورہ علاقوں میں سڑک پر سڑک تعمیر ہونے سے کئی مکانات سڑک سے نیچے ہوجانے سے مکینوں کی جائیدادیں سرخ فیتے کی نظر ہو جائیں گی کے علاوہ سیوریج اور بارش کا پانی گھروں میں داخل ہونے کے امکانات ہیں تاہم آج جمعرات اے ڈبل ای مکینوں کے خدشات دور کیلئے علاقوں کا دورہ کرینگے ـ

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

MODEL COLONY , MALIR TOWN
Karachi