15/07/2023
ALI KAKAR
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ALI KAKAR, Karachi.
15/07/2023
09/07/2023
ایچ ای سی ترمیمی بل 2023ء مسترد، پی ایس ایف کا بل کے خلاف احتجاج کا اعلان
03/06/2023
عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے سابق صدر
مرحوم سرور خان اچکزئی کو انکے 17 ویں برسی
کے موقع پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں .
کاکاجی کے سیاسی خدمات آج بھی کسی سے ڈھکے
چھپے نہیں ہیں.
کاکاجی نے فکر باچاخان کو گھر گھر تک پہنچانے میں
عملی کردار ادا کیا ہے.
کاکاجی نے پشتون بلوچ اقوام کے درمیان دوستی اور
بھائی چارے کی فضا قائم کی تھی.
انکے سیاسی اور سماجی خدمات آج بھی ہمارے لیے
مشعل راہ ہیں.
قوم کی بقاء کی جنگ لڑنے میں قید و بند کے تکلیفیں
برداشت کی تھی.
21/05/2023
پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشنکے صوبائی صدر طاہر شاہ کاکڑ کابینہ اراکینکے ہمراہ 25 مئی کو اعلان کردہ ورکرز کنونشنکی تیاری کے سلسلے میں 22 مئی بروز سوموار11 بجے کو لاء کالج کوئٹہ اور 12:30 بجے کوبلوچستان یونیورسٹی کا دورہ کریں گے۔ تمام عہدیداران وکارکنان کو بروقت شرکت کی تاکید کی جاتی ہیں
31/08/2022
*ماشاءاللہ بہترین میٹنگ*
*علی کاکڑ صاحب کے ساتھ*
*اور داؤد آفریدی کے ساتھ*
*ایڈووکیٹ متوال آفریدی کے* *ساتھ اور میرے محلے کی *اہم شخصیات کے ساتھ* *بہترین میٹنگ الحمدللہ*
*دعا گو*
*ڈاکٹر اظہر جعفری*
Click here to claim your Sponsored Listing.
