کوئٹہ سیکرٹریٹ میں اپنی ٹیم کے ساتھ
ایم پی اے عبدالمجید بادینی صاحب سے اہم ملاقات ہوئی۔
شہر میں بڑھتی ہوئی منشیات اور نوجوانوں کے مستقبل کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔
ہماری اس مہم کو سراہا گیا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی۔
ان شاءاللہ مل کر اپنے شہر کو نشے سے پاک بنانے کی جدوجہد جاری رہے گی۔ 🤝
Abdul Majeed Abdul Majeed
منشیات سے پاک معاشرہ
"نشہ چھوڑ کر نئی زندگی کی طرف رہنمائی۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔"
27 march grand opration
04/03/2026
افسوس کہ ہمارے شہر کے چھوٹے چھوٹے بچے بھی نشے جیسی لعنت کا شکار ہو رہے ہیں۔
یہ لمحہ ہم سب کے لیے سوچنے کا ہے۔
آئیں مل کر اپنے بچوں کو اس تباہی سے بچائیں اور ان کا مستقبل محفوظ بنائیں۔" 💔
"گزشتہ رات ہمیں تقریباً 12 سے 13 سال کا ایک بچہ نشے کی حالت میں سڑک پر ملا۔
ہم نے فوراً اسے ہسپتال منتقل کیا اور اس کے گھر والوں سے رابطہ کیا۔
الحمدللہ، بعد میں بچے کو بحفاظت اس کے والدین کے حوالے کر دیا گیا۔
ہماری کوشش ہے کہ اپنے شہر کے ہر بچے کو نشے جیسی لعنت سے بچایا جائے۔" 💙
Aik or qadam manshiyat k khilaf
Manshiyat se pak mashra
03/03/2026
✌🏼
آج ہم نے اپنے شہر کے نوجوانوں کو نشے کی دلدل سے نکالنے کے لیے ایک عملی قدم اٹھایا ہے۔
انہیں ایمبولینس میں بٹھا کر علاج کے لیے کوئٹہ اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
یہ کارروائی سزا کے لیے نہیں بلکہ نئی زندگی دینے کے لیے ہے۔
، ہماری ذمہ داری — ہم اپنے شہر کو نشے سے پاک کر کے رہیں گے۔
یہ صرف آغاز ہے، ان شاء اللہ تبدیلی ضرور آئے گی۔ 💪
آج ہم اپنے شہر کو نشے سے پاک کرنے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھا رہے ہیں۔ جو لوگ آئس اور دیگر منشیات میں مبتلا ہیں، انہیں علاج کے لیے اسپتال لے جایا جا رہا ہے۔ یہ جنگ تباہی کے خلاف اور انسانیت کے حق میں ہے۔
شہر کو بچانا ہے، نسل کو بچانا ہے۔
نشہ چھوڑنا مشکل ضرور ہے، لیکن ناممکن نہیں۔ آج سے ایک نئی شروعات۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
80800
