AQUA - HARB Mineral Water

AQUA - HARB Mineral Water

Share

Aqua Harab mineral water by ghanchi food shop delivery end home delivery
contact :0312-2009673

24/11/2025

محترم ڈسٹری بیوٹرز،

اقوا حرب واٹر کا اسٹاک دستیاب ہے!
ابھی آرڈر کریں اور مفت ڈلیوری حاصل کریں۔

کم از کم آرڈر: 50 کارٹن

📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں
📞 Contact: 0312-2009673










24/11/2025

Odar now
03122009673










17/08/2025

🌙 “Rabi-ul-Awwal ki khushbu, har sip mein mithas – Fresh Mango Juice ke sath!”

Free home delivery

22/08/2024

22اگست بروز جمعرات

ٹاؤن ممبر و پول انچارج سلمان بھائی نے اپنی پول یوسی 03 میں کارکنان کے جنرل ورکرز اجلاس سےگفتگو کی تنظیمی نظم وضبط حاضری کو یقینی بنانا اور یوتھ کی تنظیم میں شمولیت کرانے پر زور دیااور تنظیمی حوالے سےدیگر امور پر بھی گفتگو کی گئیں

ٹاؤن آرگنائزر و اراکین کمیٹی
ایم کیو ایم پاکستان
بلدیہ ٹاؤن

20/08/2024

19 اگست بروز پیر

ٹاؤن ممبر سلمان بھائی نے اپنی پول یوسی 3 کاوزٹ کیا تنظیمی حوالے سےیوسی کی کارگردگی معلوم کی اور حاضری رجسٹر چیک کرتے ہوۓ ہر کارکن کی حاضری یقینی بنانے کی ھدایت دی اور شجر کاری کےحوالےسےتبادلہ خیال کیا
یوسی آرگنائزر و اراکین نے تنظیمی ھدایت پر عمل کی یقین دیہانی کرائی

ٹاؤن آرگنائزر و اراکین کمیٹی
ایم کیو ایم پاکستان
بلدیہ ٹاؤن



Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Baldia Town Karachi
Karachi