Mir Rehmat Ullah Domki

Mir Rehmat Ullah Domki

Share

Senior Vice President Larkana Division Pakistan People Party

01/05/2026

یومِ مزدور پر اُن تمام محنت کش ہاتھوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو ہمارے ارضِ وطن کی تعمیر کرتے ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی کا مزدور کے ساتھ احساس اور اتحاد کا رشتہ ہے اور روز قیامت تک قائم رہے گا ۔
سینیٹر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن
میر رحمت اللہ خان ڈومکی۔

26/04/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭
ایم این اے مير اعجاز خان جکھرانی کا جواں سال بیٹا زید خان جکھرانی اس دنیا سے رخصت کر گئے ہیں اللہ تعالی پوری فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین،
اس دکھ کی گھڑی میں ہم ان کے خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔

10/04/2026

یومِ آئینِ پاکستان کے موقع پر ہم اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ آئینِ پاکستان 1973 کی بالادستی، جمہوریت کے استحکام اور قانون کی حکمرانی کے لیے متحد رہیں گے۔

Photos from Mir Rehmat Ullah Domki's post 07/04/2026

سینیئر وائیس پریزیڈنٹ پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن میر رحمت اللہ خان ڈومکی نے ایم این اے اعجاز جھکرانی کے والد سینیئر سیاستدان میر بابل خان جھکرانی کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔

Photos from Mir Rehmat Ullah Domki's post 31/03/2026

سینیئر نائب صدر لاڑکانہ ڈویژن میر رحمت اللہ ڈومکی نے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو سے اہم ملاقات کی، جس میں 4 اپریل کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں 4 اپریل کو منعقد ہونے والے پروگرام کی تیاریوں، انتظامات اور پارٹی سرگرمیوں پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر رکن قومی اسمبلی رفیق احمد جمالی بھی موجود تھے۔

27/03/2026

پ پ چيئرمين بلاول ڀٽو زرداري سان پ پ ڪشمور ايٽ ڪنڌڪوٽ ضلعي جي اڳواڻ رحمت الله ڊومڪي جي ملاقات، سياسي صورتحال تي ڳالهيون، مير رحمت الله خان ڊومڪي کي پ پ لاڙڪاڻو ڊويزن جو نائب صدر مقرر ڪيو ويو

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

DHA Phase 6
Karachi
75500