ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کیا صدر تاجر اتحاد کے وکیل صاحب سے کمنٹس جمع کرانے کے لیے اگلی تاریخ دی 27 جون پیر کا دن آج ڈی سی ساؤتھ کے ایم سی بھی کورٹ میں موجود تھی کے ایم سی نے اپنا جواب جمع کروایا جس میں یہ کہا کہ ہم نہ یہ روڈ بوہرہ کمیونیٹی کو عارضی لیز پر دیا ہے جس پر جج صاحب نے پٹیشنز سے جواب جمع کروانا کا حکم دیا کہ آپکو یہ لیز قبول ہے یہ نہیں
Mir karam Ali Talpoor Road Saddar Karachi
news updates
ڈپٹی کمشنر کو ھایی کورٹ آف سندھ کی طرف سے نوٹس جاری کردیا گیا جس میں جواب پیر کے دن 20 جون لازمی دینے کا حکم ملا ہے کہ صدر میر کرم علی تالپور روڈ جو کے ایمپریس مارکیٹ کے سامنے ہے اسے کس کانوں کے تحت بند کیا گیا ہے ججّ صاحب کا ڈی سی ساؤتھ کو سخت نوٹس جاری کہا گیا تمہیں جیل کیوں نہ بھیج دیا جائے
31/05/2022
ہائی کورٹ آف سندھ نے کے ایم سی ڈی ایم سی سندھ حکومت کو نوٹس دیدیا کے کس کانوں کے تحت روڈ کو بند کر کے پارک بنایا جارہا ہے پچیس تاریخ کا ٹائم دیدیا ہے کہ ادارہ جواب جمع کرائیں
15/05/2022
ٹریفک گزرتا ہوا مصروف ترین روڈ بند کر کے تاجروں کو تکلیف پہنچائے جا رہے ہیں
پارک کی جگہ پر پارک بنایا جائے نہ کہ مین روڈ کو بند کر کے پارک بنایا جائے
15/05/2022
میر کرم علی تالپور روڈ کی اصل پرانی حالت یہ تھی جہاں تاجر اپنے کاروبار میں مصروف تھے اب اس روڈ کو بند کر کے تمام تاجروں کو پریشان کردیا ہے
میر کرم ئلی تالپور روڈ تاجر اتحاد کی جانب سے ریلی نکالی گئی جس میں تمام دکان داروں نے شرکت کی پریس کلب گئے اور اپنا احتجاج کیا ہمیں ہمارا روڈ میر کرم ئلی تالپور روڈ واپس پرانی حالت میں چاہیے یہاں پارک بنا کر ہمارا کاروبار ختم نہ کیا جائے پارک کی جگہ پارک بنائے
10/03/2022
بیوٹی فکیشن کے نام پر راستے بند کرنے کی سازش کیخلاف دکاندار سراپا احتجاج کراچی : برسوں سے صدر کے علاقے میں قائم دکانداروں کی دکانوں کے سامنے بغیر مشاورت کے بیوٹی فکیشن کا عمل شروع کردیا گیا ہے ، جس کی وجہ سے دکانداروں کو شدید پریشانی کا سامن...
10/03/2022
#karachi#sader#traders#mirkaramalitalpurroad# تاجروں کا معاشی قتل بند کیا جائے 'دلاور خان اعوان talpurroad Economic murder of traders should be stopped:Dilawar Khan AwanKARACHI: The economic murder of Mir Karam Ali Tal...
اس روڈ کو کھلا جاے تاکہ اس پر تاجر برادری اپنا کاروبار کر سکیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
