MIR ASIF KHAN

MIR ASIF KHAN

Share

I belong to Jamat e Islami Pakistan and i am a representative of Hafiz Naeem Ur Rehman

07/09/2023

اپنا نہیں ملک کا سوچو۔

23/07/2022

کراچی کا محافظ

حافظ حافظ حافظ

ووٹ ترازو کا ⚖️ ⚖️ ⚖️

Photos from MIR ASIF KHAN's post 19/07/2022

اسلام و علیکم۔
میں میر آصف خان گذشتہ 28 سالوں سے گلی نمبر 21 میں رہائش پذیر ہوں۔ گذشتہ کئی دہائیوں سے ہمارا محلہ جس انتظامی بد حالی اور بے یار و مددگاری کا سامنا کر رہا ہے اس میں اگر 99 فیصد نا اہل لوگوں اور چوروں کا کردار ہے تو کسی حد تک اس سب کے ذمہ داران میں ہم اہل محلہ کا بھی شمار ہوتا ہے۔ہمارے قیمتی ووٹوں سے ہم ہی نے ان لوگوں کو خود پر مسلط کیا۔ ان تمام حالات کا بغور مطالعہ اور اس کا عینی شاہد ہونے کی وجہ سے اپنے محلے کی بہتری اور ان حالات سے چھٹکارا پانے کے لئے آپکے محلے کا بچہ محلے کی خدمت کیلئے بلدیاتی الیکشن 2022 میں *جماعت اسلامی* ٹکٹ پر چئرمین کے الیکشن کا امیدوار ہے۔ ھم کب تک اپنے حالات پر ترس نہیں کہائینگے۔ ھم کب تک اپنے گلی محلوں کے مسائل کو دوسروں کی دہلیز پر لیجا کر ان کے آگے رحم کی اپیل کرینگے میری آپ سے التجا ہے آج کے نوجوانوں کو کل کی بہتری کےلئے موقع دیا جائے اور 24 جولائی کو ترازو کے نشان پر محر لگا کر اپنے محلے کے بچے کو کامیاب کر کے خود کو کامیاب بنائیں *ھم بدلیں گے تو بدلے گا*۔

امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل 13، لیاری ٹاؤن
میر آصف خان
انتخابی نشان
⚖️ ⚖️ ⚖️ ⚖️

Photos from MIR ASIF KHAN's post 16/07/2022

گزشتہ رات اپنے حلقہ انتخاب یونین کونسل 13 کے وارڈ 4 اور اپنے محلے جناح آباد میں لوگوں سے ملاقاتیں کیں اور ان کا حافظ نعیم الرحمن کا پیغام پہنچایا اور جماعت اسلامی کا انتخابی نشان ترازو متعارف کروایا لوگوں نے ووٹ ترازو پر لگانے کا وعدہ کیا ہے، انشاء اللہ 24 جولائی کو آللہ کی مدد سے اور آپ سب کی دعاؤں سے جیت ترازو کی ہوگی۔ انشاء اللہ ۔ ⚖️⚖️

والسلام ،
میر آصف خان
نامزد امیدوار برائے چیئرمین
یونین کونسل 13، لیاری ٹاؤن

09/07/2022

آج بروز 9 جولائی 2022 شہر میں چند منٹ کی بارش نے حکمران جماعتوں کا پول کھول دیا جو دعویدار تھے اس شہر کے، جنہوں نے اس شہر کو تباہی کے اس دہانے پر لا کھڑا کیا۔
برائے مہربانی ان بہروپیوں کو پہچانے اور 24 جولائی کو کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کے امیدواران کو کامیاب کروائے انشاء اللہ یہ ہی اس شہر کو ترقی کی راہ پر گامزن کروائے گے۔
24 جولائی کو ترازو پہ ٹھپہ
⚖️ ⚖️

06/07/2022

یونین کونسل 13 جناح آباد و غلام شاہ لین (لیاری ٹاؤن) سے جماعت اسلامی نے اپنے امیدوار میدان میں اتار دئے ہے آپ تمام دوستوں سے تعاون کی درخواست ہے 24 جولائی کو ترازو پر مہر لگائیں۔

Vote for ⚖️⚖️⚖️⚖️

06/07/2022
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

UC 13, Lyari Town, Jinnahabad & Ghulam Shah Labe
Karachi
75000