09/08/2025
District East Karachi on TikTok ...
PTI Karachi East on TikTok
763 Followers, 6 Following, 210 Likes - Watch awesome short videos created by PTI Karachi East
12/01/2023
یونین کونسل 01 وارڈ 02 بلدیاتی انتخابات ڈور ٹو ڈور کمپین
پی ٹی آئی چنیسر ٹاؤن کے انفارمیشن سیکریٹری و وارڈ 02 کاؤنسلر اُمیدوار یاسر خالد نے کل شام مغرب سے رات 10 بجے تک ویمن ونگ کراچی کی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری شازیہ عمران، ڈپٹی جنرل سیکریٹری امبرین ملک، سی بی ایف ٹاؤن کی سینئر نائب صدر ساجدہ جعفر (جوجی) اور سینئر رہنما نازیہ ربانی کے ہمراہ یونین کونسل 01 کے وارڈ 02 میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ڈور ٹو ڈور کمپین کی اور علاقہ مکینوں سے ملاقات کی۔
پی ٹی آئی امیدواروں نے لوگوں سے ملاقات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پیغام پہنچایا اور بلدیاتی انتخابات میں ووٹ دینے کا مطالبہ کیا، علاقہ مکینوں کی طرف سے بھرپور پذیرائی ملی اور انہوں نے انتخابات میں بلے کو ووٹ دینے کا یقین دلایا۔
11/01/2023
یونین کونسل 01 وارڈ 01 بلدیاتی انتخابات ڈور ٹو ڈور کمپین
پی ٹی آئی چنیسر ٹاؤن یونین کونسل 01 کے چیئرمین اُمیدوار عمران مغل اور وارڈ 01 کاؤنسلر اُمیدوار میعز خان نے کل یونین کونسل 01 وارڈ 02 میں چنیسر ٹاؤن یونین کونسل 01 کے نائب صدر مظہر عبّاس، ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد ابراہیم خان، ویمن ونگ، سینئر ممبر اسد اعوان اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ یونین کونسل 01 کے وارڈ 01 میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ڈور ٹو ڈور کمپین کی اور علاقہ مکینوں سے ملاقات کی۔
پی ٹی آئی امیدواروں نے لوگوں سے ملاقات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پیغام پہنچایا اور بلدیاتی انتخابات میں ووٹ دینے کا مطالبہ کیا، علاقہ مکینوں کی طرف سے بھرپور پذیرائی ملی اور انہوں نے انتخابات میں بلے کو ووٹ دینے کا یقین دلایا۔
09/01/2023
یونین کونسل 01 بلدیاتی انتخابات ڈور ٹو ڈور کمپین
پی ٹی آئی چنیسر ٹاؤن کے انفارمیشن سیکریٹری و وارڈ 02 کاؤنسلر اُمیدوار یاسر خالد، جوائنٹ سیکریٹری و وارڈ 04 کاؤنسلر اُمیدوار عامر اعوان اور سیکرٹری ممبر شپ حیات آفریدی نے کل شام عصر سے مغرب کے درمیان یونین کونسل 01 کے چیئرمین کے اُمیدوار عمران مغل اور وارڈ 03 کے کونسلر امیدوار فیاض حسین کے ہمراہ یونین کونسل 01 کے وارڈ 01 اور وارڈ 02 میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ڈور ٹو ڈور کمپین کی اور علاقہ مکینوں سے ملاقات کی۔
اس موقع پر یونین کونسل 01 کے جنرل سیکریٹری جہانگیر سواتی، سابقہ نائب چیئرمین سرتاج خٹک، ڈسٹرکٹ ایسٹ کے سابقہ صدر امجد جاہ اور دیگر ساتھی بھی موجود تھے۔
پی ٹی آئی امیدواروں نے لوگوں سے ملاقات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پیغام پہنچایا اور بلدیاتی انتخابات میں ووٹ دینے کا مطالبہ کیا، علاقہ مکینوں کی طرف سے بھرپور پذیرائی ملی اور انہوں نے انتخابات میں بلے کو ووٹ دینے کا یقین دلایا۔
08/01/2023
Vote 4 Bat 🏏 (Sunday, 15 January 2023)
08/01/2023
Vote 4 Bat 🏏 (Sunday, 15 January 2023)
08/01/2023
یونین کونسل 01 بلدیاتی انتخابات امیدوار میٹینگ
پی ٹی آئی چنیسر ٹاؤن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری زوہیب وہاب، انفارمیشن سیکریٹری و وارڈ 02 کاؤنسلر اُمیدوار یاسر خالد اور جوائنٹ سیکریٹری و وارڈ 04 کاؤنسلر اُمیدوار عامر اعوان نے کل رات یونین کونسل 01 کے چیئرمین کے اُمیدوار عمران مغل، وائس چیئرمین سید محسن راضی سے کل رات بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں، انتظامات اور دیگر مسائل پر مشاورت کے حوالے سے ہونے والی ایک میٹینگ میں شرکت کی۔ اس میٹینگ میں وارڈ 03 کے کونسلر امیدوار فیاض حسین، وارڈ 01 کے کونسلر امیدوار معیز خان، یونین کونسل 01 کے صدر حذیفہ علی، جنرل سیکریٹری جہانگیر سواتی، دیگر کیبنیٹ ممبرز اور ساتھی بھی موجود تھے۔
اس میٹینگ میں بلدیاتی انتخابات پولنگ ڈے کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی اور بلدیاتی مہم کو تیز کرنے جس میں دوڑ ٹو ڈور میٹینگ اور مسجد کے باہر ہینڈ بلز کی تقسیم اور مل کر تمام پارٹیوں کا مقابلہ کرنے پر زور دیا۔