Babb Ul Ilm Library

Babb Ul Ilm Library

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babb Ul Ilm Library, Karachi.

Photos from Babb Ul Ilm Library's post 24/12/2020

آج یوسی 24 چوکنڈی کے واٸس چیرمین ( رشید پہنور صاحب) کے تعاون سے باب العلم لاٸبریری کی ٹیم نے سندھی جماعت کوآپریٹو ہاٶسنگ سوساٸٹی( فیز 2 ) سے
*کوڑے کے ڈھیر اٹھواٸے گٸے
*سندھی جماعت سوساٸٹی اور آس پاس کے رہاٸشیوں سے گزارش ہے کہ صفاٸی کا خاص خیال رکہیں اپنی گلی محلے اور گاٶں کو صاف ستھرا رکہیں
*خود کو اور اپنے پیاروں کو* *بیماری سے بچاٸیں

Library team

Photos from Babb Ul Ilm Library's post 17/12/2020

باب العلم لاٸبریری کی ٹیم نے
آج 17 تاریخ 2020 جمعرات کے دن حسن پھنور گوٹھ کے معزز شخصيت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سر بنارس خان سواتی سے ملاقات کی۔
باب العلم لائبریری کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوٸے اُنکا کہنا تھا اُنکی طرف سے اس سماجی اور معاشرتی کام میں پورا تعاون رہیگا،
ہم سر بنارس خان سواتی کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمیں اپنا قیمتی وقت دیا اور ہر وقت ساتھ دینے کا بھروسہ دلایا۔

Babb Ul Ilm Library

17/12/2020

BABb-UL-ILM LIBRARY

16/12/2020



BABb-UL-ILM LIBRARY

16/12/2020

16 December 2014 black day saniha Army public school pishawar.

Photos from Babb Ul Ilm Library's post 15/12/2020

ایک چھوٹی سی کوشش باب العلم لاٸبریری کی بنیاد رکھنے کا اصل مقصد تعلیم کے رجھان کو بڑھانا ہے اس لیٸے سب دوستوں سے گزارش ہے
کہ اپنے گھر میں رکھی ہوٸی ایکسٹرا کتابیں اور لاٸبریری کے کام کی چیزیں جیسے ٹیبل `کرسی وغیرہ باب العلم لاٸبریری کو عطیہ کریں
باب العلم لاٸبریری حسن پنہنور گوٹھ اور آس پاس کے غریب بچوں کو اپنی مدد آپ تحت فری میں تعلیم دے رہی ہی
صاحب حیصیت دوستوں کے تعاون کی سخت ضرورت ہے۔
انتظامیہ باب العلم لاٸبریری
پریزیڈنٹ۔ابراہیم پتافی
03051122810
جنرل سیکریٹری۔کامران دمساز لاکھیر
03430237625
حسن پہنور گوٹھ بن قاسم ٹاٶن ملیر کراچی

Photos from Babb Ul Ilm Library's post 14/12/2020

آج بروز اتوار باب العلم لائبريري کی جانب سے ایک میٹنگ رکھی گٸی جس میں باب العلم لاٸبریری کی ٹیم کے دوستوں نے شرکت کی میٹنگ میں باب العلم لاٸبریری کي جانب سے سندھی کلچر ڈی کی ریلی میں تعاون کرنے والے دوستوں اور مینجمینٹ سنبھالنے والے دوستوں کو بیسٹ پرفامنس کے سرٹیفکیٹ اور اجرک کے طحفے بھی پیش کیٸے گٸے۔

Photos from Babb Ul Ilm Library's post 13/12/2020

آج ا بروز توار ال شریف فاؤنڈیشن کی طرف سے میٹنگ رکھی گئی جس میں باب العلم لائبریری کے ممبرز نے بھی شرکت کی اور ال شریف فاؤنڈیشن کی طرف سے جلد حسن پنھور گوٹھ میں فری میڈیکل کیمپ لگانے عزم لیا 🚩

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Karachi