Dawn news Anchor Nadia Naqi shared her experience regarding the online driving license services..
https://www.facebook.com/share/1774S5WGa8/
Driving License Sindh Official
Driving License Sindh is providing the best services to the General Public of All over Sindh.
10/10/2025
Learner's mobile van schedule
03/10/2025
از دفتر ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈرائیونگ لائسنس سندھ کراچی🪪🚔🚓
مورخہ 02اکتوبر 2025
پریس ریلیز
*اب لرنر لائسنس آپکی دہلیز پر
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سندھ گورنمنٹ کے وژن کو بروئے کار لاتے ہوئے جناب آئی جی سندھ کی ہدایت پر کراچی کی عوام کی سہولت کیلئے ، لرنر ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے سرکاری طور پر 2 موبائل وین کا آغاز کیا گیا ہے جو کہ امروز 02 اکتوبر کو موبائل وین 1 پبلک اینڈ کمیٹی بریٹا لائنز میں 115 لرنر لائسنس کا اجراء کیا گیا جبکہ موبائل وین 2 آل لیاقت آباد ویلفر میں جا کر 204 لرنر لائسنس کا اجراء کیا گیا ۔
مورخہ 04 اکتوبر بروز ہفتہ کو موبائل وین 1 جعفریہ الائنس نشتر پارک پر جبکہ موبائل وین 2 پاکستان نوجوان فاؤنڈیشن میں بھیجی جائے گی۔
یاد رہے لرنر موٹر سائکل لائسنس کی ٹوٹل سرکاری فیس 215 جبکہ کار اور موٹر سائکل کی سرکاری فیس 315 روپے ہے، لہذا اسکے علاوہ اگر کوئی اضافی رقم طلب کرتا ہے تو آئی جی سندھ کی شکایتی نمبر 1715 پر کال کریں یا ڈرائونگ لائسنس کے واٹس ایپ نمبر 03700906774 پر بزریعہ مسج ارسال کریں ۔
ترجمان :
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈرائیونگ لائسنس سندھ کراچی
Pakistan Film industry actor Farhan ally agha shared his experience regarding the online driving license System & appreciate this significant services of Driving License Sindh.
01/10/2025
از دفتر جناب ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈرائیونگ لائسنس سندھ کراچی🪪🚔🚓
مورخہ 30 ستمبر 2025
پریس ریلیز
ڈرائیونگ لائسنس سندھ نے ایک اور سنگ میل عُبور کر لیا ہے
سندھ حکومت کے وژن اور آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کی ہدایات پر عوام الناس کے لئے 28 ستمبر 2024 کو آنلائن ڈرائیونگ لائسنس کا آغاز کیا گیا تھا جس کا کامیابی کے ساتھ ایک سال مکمل ہو چکا ہے۔
ڈی آئی جی جناب یونس چانڈیو صاحب نے اِس وژن کو بہترین طور پر بروئے کار لاتے ہوئے ایک اور سنگ میل عُبور کر لیا ہے ، جس میں آنلائن ڈرائیونگ لائسنس کا ریکارڈ ترین اجراء ہوا ہے ، جس میں صرف دو ماہ میں ایک لاکھ لائسنس کا اجراء آنلائن کیا گیا۔
مجموعی طور پر ۳ لاکھ سے زائد افراد نے گھر بیٹھے ڈرائیونگ لائسنس سندھ کی آنلائن ویب portal کے ذریعے اپنا لائسنس حاصل کر لیا ہے
یاد رہے رواں برس 7 جولائی کو دو لاکھ لائسنس کا سنگ میل عبور کیا تھا۔
اب تک*266,760* آنلائن لرنر لائسنس کا اجراء
22,623 آنلائن پرمننٹ لائسنس کی تجدید ،
اور 10,856 انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کا اجراء کیا جا چکا ہے
ڈرائیونگ لائسنس سندھ کے آنلائن ویب سائٹ پر اب تک 475,018 یوزر خود کو رجسٹر کر چکے ہیں ۔
ترجمان آئی ٹی برانچ :
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈرائیونگ لائسنس سندھ
23/06/2025
We are thrilled to announce that we have successfully issued 200,000+ online driving licenses! 🚗📄
This milestone reflects our commitment to making the driving license process easier, faster, and more accessible for everyone. Thank you for putting your trust in our services and making this possible.
PUBLIC NOTICE 🚨
This is to inform the that, as per the notification issued by the Government of Sindh, all Driving License Branches in Sindh will remain closed on 19th February 2025 in observance of the Lal Shahbaz Qalandar Urs .
Please plan your visit accordingly! 🗓️🚗
Thank you for your understanding.
15/02/2025
We are thrilled to announced that Driving License SIndh has achieved a major milestone *100,000* online learner licenses have been successfully issued !
12/12/2024
ڈی آئی جی ڈرائیونگ لائسنس اقبال دارا صاحب کا عوام الناس کی سہولت کیلیے کراچی شہر کے مختلف تعلیمی اداروں اور دیگر مصروف ترین شاہراہوں میں لرنر لائسنس کے حصول کے لیے موبائل وین بھیجنے کا بہترین اقدام کیا ہے۔
https://dlsonline.sindhpolice.gov.pk/
05/12/2024
Drive Safe, Drive Smart No License, No Driving. Stay Legal, Stay Safe.
02/12/2024
Dear Applicants.
If You Want any information for "Online License Process" you can contact on Whatsapp 0370 0906774 .
Thank You.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 13:00 |
