Martyr's Of Defence Forces
یہ گروپ صرف پاک فوج سے محبت اور پاک افواج کو خراج تحسین ? یہ گروپ صرف پاک فوج سے محبت اور پاک افواج کے شہدا ء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ہے۔.!!
اتفاق ہے ویسے کہ قربانی کیلئے کراچی والے پیش پیش ہیں
دورہ آسٹریلیا مشکل ٹور:شان کپتان
پرتھ مشکل وکٹ : سرفراز ان
پرتھ بولرز کی وکٹ : میرحمزہ آؤٹ
15/03/2021
ھم جو سجدوں میں بھی شہادت مانگیں 💯..!!
اے دشمن تیری اوقات کیا ہمارا نام مٹانے کی..!!
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز گاڑی پر دھماک ایک فوجی شہید جب کہ 3 زخمی ہیں۔۔!!
دعا اللہ رب العزت تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے آمین
ھم جو سجدوں میں بھی شہادت مانگیں 💯..!!
اے دشمن تیری اوقات کیا ہمارا نام مٹانے کی..!!
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز گاڑی پر دھماک ایک فوجی شہید جب کہ 3 زخمی ہیں۔۔!!
دعا اللہ رب العزت تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے آمین
07/03/2021
یوم وفات 22 رجب کاتب وحی حضرت سیدنا امیرالمومنین معاویہ بن ابو سفیان رضی اللّه عنہ پر کروڑوں سلام ❤
17/02/2021
پاک فوج زندہ باد ❤
Graveyard of Captain Jazib Rehman Shaheed🥺❣️
#مقامِ_عقیدت🥀
شہید کی آرام گاہ🥺
How are the houses of martyrs?
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
رات کو میں نے دیکھا کہ دو آدمی آئے اور انہوں نے مجھے ایک درخت پر چڑھایا پھر مجھے ایک گھر میں داخل کیا جو بہت حسین اور بہت اعلی تھا میں نے اس جیسا حسین محل پہلے نہیں دیکھا ان دونوں نے مجھے بتایا کہ یہ شہداء کا گھر ہے ۔ ( بخاری )
🥺Allah hu Akbr💫
In what condition is the martyr in the grave? (Islamic incident)♥
عبدالصمد بن علی رحمہ اللہ [ جو بنو عباس کے خاندان میں سے ہیں ] کہتے ہیں کہ
میں اپنے [ رشتے کے ] چچا حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی قبرپر آیا قریب تھا کہ سیلاب کا پانی ان کو ظاہر کر دیتا میں نے انہیں قبر سے نکلا تو وہ اپنی سابقہ حالت پر تھے اور ان پر وہ چادر تھی جس میں انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کفنایا تھا اور ان کے قدموں پر اذخر [گھاس] تھی ۔ میں نے ان کا سر اپنی گود میں رکھا تو وہ پتیل کی ہانڈی کی طرح [ چمک رہا] تھا میں نے گہری قبر کھدوائی اور نیا کفن دے کر انہیں دفنا دیا ۔ ( ابن عساکر )
Subhan'Allah❣️🥀
Kindly recite درودِ ابراھیمی as much as you can🌸🌸
انشاءاللہ جازب بھائی بھی جنت کے باغوں میں مسکرا رہے ہوں گے😊♥
We are So Proud of laly💜
Video credit : Nawabzada Jazib Shaheed Tamgha e Basalat
Brave Parents Of Lt Faiz Sultan Malik Shaheed (SBt)🇵🇰
Lt Faiz took 22 bullets on his chest including one from 12.7 caliber heavy machine gun. He led his men with exemplary courage,& eliminated 35 terrorists. ⚔️
Salute to all those who Sacrifice their Sons/Husband/brothers for the motherland with Pride 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ہمارے آج کے ہیرو پاکستان کیپٹن طہ مرتض شہید ❤
12/11/2020
یہ "ناٸب صُوبیدار احمد خان شہید" کا بیٹاء ھے, جس کو انکی والدہ نے وَردی پہنا کر اپنے وَالد کے جنازے کے ساتھ بھیجا ھے , تاکہ دشمن جان لے کہ جب اَرضِ وَطن کا ایک بیٹاء شہید ھو گا , تو دوسرا بیٹاء اُس کی جگہ کھڑا ھو جائے گا❤👑
11/11/2020
ایک لڑکی نے بہت ہی خوبصورت فوجی دیکھا اور اس کے پاس گی اور بولی ...ائی لو یو... فوجی نے اس لڑکی کا دوپٹہ اس کے سر پر رکھا اور بولا ........ اچھے کام کرو فضول باتیں چھوڑو ...یہ عشق محبت پیار میں کچھ نہیں رکھا .... میں تمہیں اس کاغذ پر ایک دعا لکھ کر دے رہا ہو ... اسے روزانہ رات سونے سے پہلے پڑھنا .. اور وہ فوجی چلا گیا ..
😃😃😃شرمندہ ہوئی لڑکی نے جب کاغذ کھول کے دیکھا تو اس میں لکھا تھا (عقل کی اندھی میجر سے پٹوانا چاہتی تھی پیچھے میرے میجر کھڑے تھے یہ میرا نمبر ہے سیو کر لو.... اور ہاں ائی لو یو ٹو !!!😃😂😃😂
Ladla Fûjî
11/11/2020
Great Mother of Capt Manan Ul Hasan Shaheed 116L/C ex 14Lancer.
ہل جاتی ہے ہر دستک پر💔
ماں کو لگتا ہے ميں آیا😪
♥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
74900
