MPA Sajid Hussain Mir

MPA Sajid Hussain Mir

Share

Member Provincial Assembly
PS-93 Korangi

26/04/2024

پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ کورنگی PS-93 رکن صوبائی اسمبلی جناب ساجد حسین میر کی جانب سے بروز جمعہ 26 اپریل کو شام 5 بجے بمقام لانڈھی نمبر 2/1 3 نادرا آفس پر جناب قائد محترم عمران خان، محترمہ بشری بی بی اور تمام اسیران حقیقی آزادی کی رہائی،کراچی میں عوامی مینڈیٹ چوری اور ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جاۓ گا. آپ تمام کارکنان سپورٹرز اور عوام سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے احتجاجی مظاہرے میں شامل ہو کے اپنے لیڈر اپنے قائد و کپتان عمران خان سے اظہار یکجہتی کریں.

منجانب
رکن صوبائی اسمبلی (PS-93)
ساجد حسین میر

26/04/2024

۲۸ سال قبل جس تحریک کی بنیاد انصاف، انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر رکھی گئی تھی، اسے قربانیاں، فسطائیت، جبر اور قید و بند کی صعوبتیں نظریے سے ایک قدم پیچھے نہ ہٹا سکیں

18/04/2024

کراچی کے نوجوانوں تیار ہو !!!

کراچی جلسہ 28 اپریل بمقام باغ جناح تو چلو پھر سے تاریخ رقم کریں، عمران خان کی رہائی کی تحریک کا آغاز کریں، کیونکہ جب کراچی نکلتا ہے تو پورا پاکستان دیکھتا ہے، تو پھر آو کپتان کا ساتھ نبھائیں کیونکہ "کراچی کپتان" کا تھا، ہے اور رہیگا،

Photos from MPA Sajid Hussain Mir's post 18/04/2024

پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر راجہ اظہر اور جنرل سیکرٹری ارسلان خالد سے تمام ممبر صوبائی اسمبلی کی انصاف ہاؤس میں ملاقات،

ملاقات میں 28 اپریل کو باغ جناح گراؤنڈ میں ہونے والے عظیم جلسہ عام کے انتظامات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،

صدر کراچی راجہ اظہر کی جانب سے تمام ایم پی ایز کو اپنے اپنے حلقوں میں 28 اپریل کے جلسے کے حوالے سے آگاہی مہم چلانے اور عوام کو متحرک کرنے کے حوالے سے ٹاسک سونپا گیا،

انشاء اللہ 28 اپریل کو پاکستان تحریک انصاف کراچی کی تاریخ کا ایک عظیم و الشان جلسہ کرے گی اور یہ ثابت کرے گی پاکستان کی عوام آج بھی بانی چیئرمین عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑی ہے.

Photos from MPA Sajid Hussain Mir's post 18/04/2024

پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈسٹرک کورنگی.

پاکستان تحریک انصاف کراچی حلقہ این اے 234 ،این اے 233پی ایس 96, پی ایس 93، پی ایس 92 ،پی ایس 94جنرل الیکشن میں بہترین الیکشن امور سرانجام دینے والے کارکنان کے لئے پروگرام رکھا گیا.

اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 234 سے فارم 45 کے تحت منتخب ایم این اے فہیم خان صاحب صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ، صدر کراچی پی ٹی آئی راجہ اظہر خان ، ایم پی اے محمد اویس ، ایم پی اے ساجد میر ، ایم پی اے واجد حسين ، حارث میو بھائ سمیت دیگر سنئیر ممبران و کارکنان موجود.

جنرل الیکشن میں بہترین کارکردگی دکھانے والے ورکرز کو سنئیر رہنماؤں کے ہاتھوں سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کیۓ۔

Photos from MPA Sajid Hussain Mir's post 18/04/2024

ایم پی اے ساجد حسین میر کی ایم پی اے واجد حسین کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر کورنگی جواد مظفر اور تمام اسسٹنٹ کمشنرز سے ملاقات،

ملاقات میں ایم پی اے ساجد حسین میر اور ایم پی اے واجد حسین نے ڈپٹی کمشنر صاحب کو رمضان المبارک میں پیش آنے والے عوامی مسائل سے اگاہ کیا اور اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے کارروائی کرنے کی درخواست کی،

ڈپٹی کمشنر کورنگی جواد مظفر نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کی موجودگی میں تمام مسائل کو جلد از جلد حل کروانے کی یقین دہانی کروائی۔

05/10/2022

‏دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر
‎ ♥️

29/09/2022

جب انسان اللّٰہ کی راہ پر چلتا ہے تو اللّٰہ اس کے لئے راستہ نکال دیتا ہے 💖 ہمارا لیڈر حق کے راستے پر ہے اور اللّٰہ ان کی مدد کر رہے ہیں۔۔❤️

10/09/2022

کراچی سے لیکر خیبر تک 22 کروڑ عوام کی آواز اب صرف ❤✌🏻
کراچی اپنا فیصلہ عمران خان کے حق میں سنا چُکا ہے!

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Karachi