قائد مولانا فضل الرحمان صاحب پشاور مفتی محمود مرکز میں
جمعیت علماء اسلام سندھ آفیشل
This Page Is Realted to Jui
The All Post will be coming from Jui Social Media team
مفتی اسعد محمود کی ایک نہایت ہی خوبصورت دعا
06/01/2026
دارالعلوم سراج العلوم ٹھاکرہ مانسہرہ کے سالانہ جلسے میں شرکت و خطاب کی چند تصاویر
05/01/2026
جامعہ مدنیہ اسلامیہ میں آج کے خوبصورت مناظر قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کی آمد اور اس موقع پر فخر جمعیت مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حضرت مولانا عبدالغفور حیدری صاحب اور رئیس الجامعہ حضرت مولانا عبدالکریم عابد صاحب
05/01/2026
5 جنوری 2026:
اسلام آباد:امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی بنگلہ دیش کے سفارتخانے آمد
• مولانا فضل الرحمان نے بنگلہ دیش کی کونسلر (پولیٹیکل) و چارج ڈی افیئرز مس اشرت جہان سے ملاقات کی
• مولانا فضل الرحمان نے سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی،ترجمان جےیوآئی ترجمان اسلم غوری
لاہور: مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور، شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی رحمہ اللہ کی نمازِ جنازہ جامعہ اشرفیہ لاہور میں ادا کر دی گئی۔
نمازِ جنازہ میں اکابر علماء، مشائخ عظام، وزراء، سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان و تلامذہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آ مین
کل ملتان سے لاہور آتے ہوئے راستے میں حضرت عبدالرحمن جامی نوراللہ مرقدہ کی مشہور غزل حضرت نے باترنم آواز میں پڑھ کر بھیجی اور پھر مجھ سے ملنے میرے غریب خانہ پر تشریف لائے
سید سلمان گیلانی Maulana Fazl ur Rehman
31/12/2025
لاہور
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کی ایل ڈے ایوینیو گرینڈ جامعہ مسجد الفلاح آمد
جنرل سیکرٹری جے یو آئی پنجاب حافظ نصیر احمد احرار بھی قائد جمعیۃ دامت برکاتہم کے ہمراہ تھے قائد جمعیۃ کی آمد پر مسجد کے منتظم مولانا امجد فاروق صاحب، مولانا حسان فاروق، اور مولانا سعد فاروق نے قائد جمعیۃ کا شکریہ ادا کیا
قائد جمعیۃ کی جناب سید سلمان گیلانی کی عیادت کے لئے حاضری اور ختم نبوت پر چند اشعار❣️
Maulana Fazl ur Rehman
30/12/2025
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا حماس رہنماء ابوعبیدہ سمیت دیگر کی شہادتوں پر اظہار افسوس
حماس رہنماء ابوعبیدہ اور دیگر درجنوں شہریوں کی اسرائیلی حملے میں شہادت سے دل رنجیدہ اور غمزدہ ہے ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم شہداء کی شہادت قبول فرمائے اور اعلیٰ درجات کا سبب بنائے ۔مولانا فضل الرحمان
شیخ ابوعبیدہ کی شہادت سے فلسطینی بھائیوں کی جدوجہد آزادی کو تقویت ملے گی ۔مولانا فضل الرحمان
شیخ ابوعبیدہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ۔مولانا فضل الرحمان
ابوعبیدہ اپنے مشن میں کامیاب ہوگئے ۔مولانا فضل الرحمان
حماس رہنماء اپنے خون سے امت مسلمہ کی طرف سے فرض کفایہ ادا کررہے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
فلسطینی بچے ،خواتین اور بزرگ مسلم حکمرانوں کو آزادی، حریت اور جرات کا راستہ دکھا رہے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
اسرائیلی جارحیت کے مقابلے میں صف آراء حماس اور فلسطینی بھائیوں کے ساتھ پوری پاکستانی قوم شانہ بشانہ ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
اسرائیل کی جارحیت پر نام نہاد انسانی حقوق کے علمبرداروں کی خاموشی ان کی دوغلی پالیسی کی عکاس ہے ۔مولانا فضل الرحمان
فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالی پر مغرب برابر کامجرم ہے ۔مولانا فضل الرحمان
بچوں ،عورتوں اور بوڑھوں کے ساتھ ہونے والے ظلم پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے ۔مولانا فضل الرحمان
حماس رہنماؤں سے شہداء کی شہادت پر اظہار تعزیت کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
Maulana Fazl ur Rehman
30/12/2025
نظریاتی پختگی، تنظیمی ہم آہنگی اور جدید ڈیجیٹل حکمتِ عملی کے امتزاج سے
جے یو آئی کے بیانیے کو نئی جہت اور طاقت دینے کی جانب ایک تاریخی قدم
ڈیجیٹل میڈیا کنونشن، پنجاب
📅 12 جنوری 2026
📍 لاہور
30/12/2025
ابو عبیدہ کیسے شہید ہوئے؟
ہفتہ کی شام، 30 اگست 2025ء کو، سرزمین قدس میں غداری کی بدترین مثال سامنے آئی۔ ایک غدار نے طویل عرصے بعد اپنے اہلِ خانہ سے ملاقات کے دوران نقاب پوش مجاہد کی موجودگی کی اطلاع اسرائیلی خفیہ ادارے شاباک کو دے دی۔
شاباک نے اس اطلاع کو غنیمت اور ایک نایاب موقع سمجھا، کیونکہ اس سے پہلے اس مجاہد کو شہید کرنے کی 14 کوششیں ناکام ہو چکی تھیں۔ فوراً فوجی قیادت کا ہنگامی اجلاس ہوا اور فیصلہ کیا گیا کہ ایسے خاص طیارے استعمال کیے جائیں جو صرف مزاحمتی قیادت کو نشانہ بنانے کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔
اگرچہ انہیں معلوم تھا کہ حذیفہ کحلوت ایک مخصوص فلیٹ میں موجود ہے، پھر بھی پورے رہائشی عمارت کو بمباری کا نشانہ بنایا گیا، تاکہ ہدف کے مارے جانے کی مکمل یقین دہانی ہو جائے اور ساتھ ہی پورے خاندان سے انتقام لیا جا سکے۔
اس حملے میں بین الاقوامی طور پر ممنوعہ آتش گیر اور حرارتی بم استعمال کیے گئے، جو پہلے ہوا میں آتش گیر ایندھن کا بادل چھوڑتے ہیں، پھر اچانک آگ بھڑک اٹھتی ہے، جس سے شدید حرارت اور مہلک دباؤ پیدا ہوتا ہے۔ یہ آگ انسانی جسموں کو جلا کر ختم کر دیتی ہے، آکسیجن کو کھینچ لیتی ہے، اور نہ انسان بچتا ہے نہ عمارت۔
یوں ہمارے ہیرو شہید ہو گئے، ان کی اہلیہ شہید ہوئیں اور ان کے معصوم بچے: لیان، منّة اللہ اور یمان بھی شہادت پا گئے۔
ان کا پاکیزہ جسم مکمل طور پر مٹ گیا، گویا دشمن ان کا نشان تک ختم کرنا چاہتا تھا۔
ان کے ساتھ ان کے خاندان “الکحلوت” کے 40 افراد بھی شہید ہوئے۔ کیونکہ پورا فلیٹ مکمل طور پر تباہ ہوگیا تھا۔
وہ پیٹھ پھیر کر نہیں بلکہ سینہ تان کر شہید ہوئے۔ ان کی شہادت سے پہلے ایک وعدہ اور بشارت بھی تھی۔
یہ خواب انہوں نے اپنے داماد ڈاکٹر منذر العامودی کو سنایا تھا، جس میں انہیں رسول اللہ ﷺ کی زیارت کا شرف حاصل ہوا، آپ فرما رہے تھے:
“تم آج شہید ہو جاؤ گے۔”
چنانچہ اس دن انہوں نے غسل کیا، خود کو سنوارا، جیسے کسی دلہن سے ملنے جا رہے ہوں۔
انہوں نے اپنی ذمہ داری پوری کرنے کے بعد شہادت پائی، اپنے دین اور وطن کا دفاع اپنے خون سے کیا۔ پوری امت نے ان پر گریہ کیا، مساجد، محرابیں اور میدانِ جنگ ان کے غم میں ڈوب گئے۔
ہم یہ نہیں سمجھتے کہ شہداء مر جاتے ہیں، وہ تو رخصت ہو کر ہم پر گواہ بن جاتے ہیں۔
اللہ ہمارے ہیرو حذیفہ کی شہادت قبول فرمائے
جمعیت علماء اسلام سندھ آفیشل
Click here to claim your Sponsored Listing.
