Awami National Party Dikhan

Awami National Party Dikhan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awami National Party Dikhan, Political Party, Arbab road Peshawar, Karachi.

Photos from Awami National Party Dikhan's post 27/03/2026

عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری غضنفر عباس شیرانی نے اے این پی ڈیرہ اسماعیل خان سٹی کے جنرل سیکرٹری بلال ایڈووکیٹ کے والد محترم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
انہوں نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی اس دکھ کی گھڑی میں بلال ایڈووکیٹ اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ برابر کی شریک ہے۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔

Photos from Awami National Party Dikhan's post 05/03/2026

عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر تیمور مروت انور خپل واق اور عمران خان بھٹنی نے صوبائی نائب صدر شاہی شیرانی کی صحت دریافت کی اور صحتیابی کے لیے دعا مانگی

Photos from Awami National Party Dikhan's post 01/03/2026

عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی جنرل سیکریٹری غضنفر عباس ہمرہ ڈاکٹر عرفان شیرانی کا سیول ہسپتال دیرہ اسماعیل خان میں تحصیل صدر بلال خآن شیرانی اور اسکے بھائی آحمد خآن شیرانی ضلع جوائنٹ سیکرٹری ٹیکہ خآن شیرانی کی تیمارداری اور صحت دریافت کی یاد رہے ان تینوں کو روڈ ایکسڈنٹ میں شدید زخمی ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ رمضان المبارک کے خاطر انکی جلد صحتیابی فرمائے آمین آمین

Photos from Awami National Party's post 08/02/2026
Photos 08/02/2026
08/02/2026
08/02/2026
08/02/2026
08/02/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address

Arbab Road Peshawar
Karachi
75000