10/02/2024
شکر الحمدللہ*
یونین کونسل جعفر طیار کہ عہدے داران وہ ٹکٹ ہولڈرز اور کارکنان کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے حلقہ NA 231 اور پی PS 89 کے دونوں جیتنے والے امیدواروں عبدالحکیم بلوچ صاحب اور محمد سلیم بلوچ صاحب کو جیت کی خوشی میں مبارکباد پیش کی گئی اور پھولوں کے ہار پہنائے,
جاری کردہ*
میڈیا سیل یونین کونسل جعفر طیار
02/02/2024
السلام علیکم
یا علی علیہ السلام مدد
مورخہ 4 فروری 2024 بروز اتوار بعد نماز مغربین
منجانب پاکستان پیپلز پارٹی جعفر طیار ڈسٹرکٹ ملیر رہنما PPP الیکشن سیل انچارج یوسی 3 جعفر طیار جناب جاسم روحانی صاحب اور رہنما PPP صدر یو سی 3 جعفر طیار جناب لطیف عباس صاحب کی جانب سے جعفر طیار سروے 908 شہید محترمہ بے نظیر بھٹو چوک میں ایک پریس کانفرنس و شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں مختلف سیاسی تنظیموں سے وابستہ لوگ اپنی سیاسی وابستگیوں کو خیر باد کہہ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے پریس کانفرنس میں تحفظ مومنین پاکستان کی مرکزی کابینہ علما و ذاکرین اور لیگل ایڈوائزر شرکت کریں گے اور انشاءاللہ تحفظ مومنین پاکستان' پاکستان پیپلز پارٹی کی مکمل حمایت کا اعلان کرے گی
شعبہ نشر و اشاعت
تحفظ مومنین پاکستان
26/01/2024
(13 رجب المرجب)
25 جنوری سن 2024*
بزم علی, انجمن سجادیہ, دستہ جعفر طیار, اور مسجد و امام بارگاہ زینبیہ ٹرسٹ کی جانب سے جشن محفل و منقبت بمناسبت ولادت مولود کعبہ شیر خدا امام علی علیہ السلام کے سلسلے میں مختلف پروگرامات کا انعقاد کیا گیا ,صدر پاکستان پیپلز پارٹی یونین کونسل جعفر طیار لطیف عباس, نائب صدر محمد علی گلگتی, فنانس سیکرٹری توقیر بلتی, ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری دلاور علی ,زہیب بھائی, اویس خان سمیت ملی سماجی شخصیات کی شرکت,
میڈیا سیل*
یونین کونسل جعفر طیار
15/01/2024
14/01/2024
آج جحت اسلام مولانا آغا نسیم حیدر صاحب سے ڈپٹی میئر کراچی و پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے صدر سلمان عبداللہ مراد صاحب اور امیدوار براۓ NA 231 عبدالحکیم صاحب امیدوار برائے صوبائی اسمبلیPS89 جناب محمد سلیم بلوچ صاحب اور ps 127 کے انفرمیشن سکیٹری آغا کریم خان اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی یونین کونسل جعفر طیار لطیف عباس, الیکشن سیل انچارج جاسم روحانی,پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سید شہزاد علی رضوی اور سماجی شخصیت محمد عباس بھائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری علیم احمد, میڈیا ایکٹیویٹ سردار روبیل, مہدی علی ,جری عباس
زاہد بھائی شہزاد سلطان , ناشط علی اور اسد زیدی کی جنرل الیکشن کے حوالے سے بات چیت آغا صاحب نے پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا اور الکیشن میں مکمل حمایت کا اظہار کیا ۔
جاری کردہ,
میڈیا سیل یونین کونسل جعفر طیار,
10/01/2024
09/01/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے قومی اسمبلیNA231 عبدالحکیم بلوچ صاحب اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلیPS89 محمد سلیم بلوچ صاحب سے UC03 جعفر طیار کے وفد نے مرکزی الیکشن افس میں ملاقات کی جس میں پاکستان پیپلز پارٹی UCجعفر طیار کے صدر لطیف عباس, الیکشن سیل انچارج جاسم روحانی, ممبر سٹی کونسل تسلیم شبیر, سینیئر رہنما سید شہزاد رضوی, سینیئر رہنما و ٹکٹ ہولڈر جہانگیر کامریڈ, ڈپٹی جنرل سیکرٹری علیم احمد ,فائنانس سیکرٹری توقیر بلتی, وارڈ 03 کے صدر افضل ضیا, وارڈ03 کونسلر شبیر احمد, اویس خان ,شان حیدر ,مہدی علی, شہزاد سلطان, سلمان جہانگیر , کلیم بھائی اور جری عباس شامل تھے, ملاقات میں وفد کی جانب سے انے والے جنرل الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے مکمل رپورٹ پیش کی گئی عوامی رابطہ مہم باہمی تعاون اور مکمل ہم اہنگی کے ساتھ الیکشن کی حکمت عملی کو تیار کیا گیا جیت کا عزم لے کر مکمل طور پر الیکشن لڑنے پر اتفاق,
*جاری کردہ*
* میڈیا سیل یونین کونسل جعفرطیار*
09/01/2024
08/01/2024
یونین کونسل جعفر طیار میں سٹریٹ لائٹ کی تنصیب کا کام جاری,
صدر پاکستان پیپلز پارٹی یونین کونسل جعفر طیار لطیف عباس, الیکشن سیل انچارج جاسم روحانی, ڈپٹی جنرل سیکرٹری علیم احمد ,شان حیدر ,مہدی علی, اظہار زیدی , سماجی شخصیت عباس بھائی بھی موجود اہلیان جعفر طیار سوسائٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی کا شکریہ ادا کیا,
*جاری کردہ*
* میڈیا سیل یونین کونسل جعفرطیار*
08/01/2024
*میٹنگ کمیٹی ممبران*
7جنوری بروز اتوار بوقت 6:30 شام *سردار روبیل* کی رہائشگاہ پر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی UCجعفر طیار کے صدر لطیف عباس, الیکشن سیل انچارج جاسم روحانی, ممبر سٹی کونسل تسلیم شبیر, سینیئر رہنما سید شہزاد رضوی, سینیئر رہنما و ٹکٹ ہولڈر جہانگیر کامریڈ, ڈپٹی جنرل سیکرٹری علیم احمد ,فائنانس سیکرٹری توقیر بلتی, وارڈ 03 کے صدر افضل ضیا, وارڈ 04 کے صدر ناصر علی, وارڈ03 کے جنرل سیکرٹری محمد اصف, وارڈ03 کونسلر شبیر احمد, منارٹی ونگ کے سینیئر افضل گل, شان حیدر ,مہدی علی, زاہد علی, شہزاد سلطان, سلمان جہانگیر اور جری عباس نے شرکت کی ممبران کمیٹی نے تمام پولنگ اسٹیشنز کی کمیٹیاں تشکیل دی اور ہر پولنگ اسٹیشن کا انچارج کا نام مقرر کیا, الیکشن سیل انچارج جاسم روحانی نے تمام ممبران کمیٹی کا شکریہ ادا کیا
*جاری کردہ*
* میڈیا سیل یونین کونسل جعفرطیار*
06/01/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار برائےNA 231 عبدالحکیم بلوچ صاحب اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار برائےPS89 محمد سلیم بلوچ صاحب کی UC03 جعفر طیار میں جنرل الیکشن کے حوالے سے جنرل الیکشن کے حوالے سے تنظیمی عہدے داران بلدیاتی نمائندگان اور کارکنان کے ساتھ میٹنگ تمام عہدے داران کارکنان کا الیکشن مہم میں بھرپور اور منظم طور پر الیکشن لڑنے کا عزم,
03/01/2024
پی ایس ایف کراچی ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری شریف حسین کی دعوت ولیمہ کی تقریب مقامی شادی ہال میں منعقد ہوئی اس تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نائب صدر اسرار خانPS127 کے صدر و چیئرمین ملیر ٹاؤن جان محمد بلوچ صدر یو سی جعفر طیار ڈسٹرکٹ ملیر لطیف عباس نائب صدر کاشف شاہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری علیم احمد سینیئر ورکر جاسم روحانی سلیم قادری اور منور بھائی سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی,
25/12/2023
*25 دسمبر 2023*
*چراغاں بیادِ شہید محترمہ بینظیر بھٹو*
پاکستان پیپلز پارٹی یو سی جعفر طیار کی جانب سے چراغاں بیادِ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی تقریب منعقد ہوئی۔۔
جس میں پاکستان پیپلز پارٹی PS 127 کے صدر و چیئرمین ملیر ٹاؤن جناب جان محمد بلوچ صاحب اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما ایس ایم نقی صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی یوسی جعفرطیار کے صدر لطیف عباس بھائی، نائب صدر کاشف شاہ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری علیم احمد، ممبر سٹی کونسل محترمہ تسلیم شبیر صاحبہ، سینئر ورکر جاسم روحانی، سینئر رہنما و ٹکٹ هولڈر جہانگیر کامریڈ، شہزاد رضوی، وارڈ 3 کے صدر افضل ضیاء، جنرل سیکرٹری اصف خان، وارڈ کے صدر ناصر علی، وارڈ 3 کے کونسلر شبیر احمد، میڈیا ایکٹوسٹ سردار روبیل، اویس خان، زوہیب بھائی، اسد بھائی، شان حیدر، جری عباس، مہدی، راحت زیدی، شہزاد سلطان، فتح علی زیدی، ناشط زیدی، کلیم بھائی، سلمان جہانگیر اور دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔۔
میڈیا سیل یوسی-3 جعفرطیار
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر
24/12/2023
*24 دسمبر 2023*
پاکستان پیپلز پارٹی یوسی جعفرطیار کی جانب سے کرسمس کی مناسبت سے لیلی ٹاؤن سینٹ جوزف چرچ میں کیک کٹنگ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔
تقریب میں بطور مہمان خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی PS 127 کے صدر و چیئرمین ملیر ٹاؤن جناب جان محمد بلوچ صاحب نے شرکت کی۔۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی یوسی جعفرطیار کے صدر لطیف عباس بھائی، نائب صدر کاشف شاہ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری علیم احمد، ممبر سٹی کونسل محترمہ تسلیم شبیر صاحبہ، سینئر ورکر جاسم روحانی، سینئر رہنما و ٹکٹ هولڈر جہانگیر کامریڈ، وارڈ کے صدر ناصر علی، وارڈ 3 کے کونسلر شبیر احمد، مینارٹی ونگ کے زمہ دار افضل گِل، میڈیا ایکٹوسٹ سردار روبیل، اویس خان، اسد بھائی، شان حیدر، جری عباس، مہدی، راحت زیدی، شہزاد سلطان، فتح علی زیدی، ناشط زیدی، کلیم بھائی، سلمان جہانگیر اور دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔۔
بعد ازاں ملکی سلامتی كے لیئے دعا کی گئی۔۔
میڈیا سیل یوسی-3 جعفرطیار
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر
24/12/2023
*اظہار تعزیت*
*24 دسمبر 2023*
پاکستان پیپلز پارٹی یو سی جعفر طیار کے صدر لطیف عباس بھائی، نائب صدر کاشف شاہ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری علیم احمد، سینئر ورکر جاسم روحانی نے PS 127 کے انفارمیشن سیکرٹری آغا کریم خان کے والد اور یوسی غریب آباد کے لیبر کونسلر حبیب جلبانی سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ ارتفاء خان، حمید اللہ خان، فراز بھائی، اویس قادری اور دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔۔
میڈیا سیل یوسی-3 جعفرطیار
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر