23/12/2025
ہم نے مشکل وقت میں پاکستان کو سنبھالا, اج پاکستان بہتر سمت کی طرف گامزن ہیں، انشااللہ جلد دوبارہ اسی مقام پر ہوگا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری
https://tiktok.com/
https://www.facebook.com/share/1JTwg8Xz7o/
https://x.com/rccbh_pk?t=r4Bqd420arrXQxZMXaCxvQ&s=09
23/12/2025
پاکستان کو اگر ترقی کی اگلی منزلوں کی جانب گامزن کرنا ہے تو ہمیں عوامی مسائل کے حل کیلئے جدوجہد کو تیز کرنا ہوگا۔
آصفہ بھٹو زرداری
خاتون اول پاکستان و رکن قومی اسمبلی
https://tiktok.com/
https://www.facebook.com/share/1JTwg8Xz7o/
https://x.com/rccbh_pk?t=r4Bqd420arrXQxZMXaCxvQ&s=09
22/12/2025
کراچی میں کورنگی، گلشنِ اقبال اور ملیر میں خواتین کے لیے اسکوٹی چلانے کی تربیت کا آغاز ہوچکا ہے.
شرجیل انعام میمن سینیئر وزیر سندھ
https://tiktok.com/
https://www.facebook.com/share/1JTwg8Xz7o/
https://x.com/rccbh_pk?t=r4Bqd420arrXQxZMXaCxvQ&s=09
22/12/2025
27ویں آئینی ترمیم کا کریڈٹ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جاتا ہے.
سید ناصر حسین شاہ
وزیر بلدیات و ہاوسنگ ٹاون پلاننگ سندھ
https://tiktok.com/
https://www.facebook.com/share/1JTwg8Xz7o/
https://x.com/rccbh_pk?t=r4Bqd420arrXQxZMXaCxvQ&s=09
22/12/2025
ہم سب کو مل کر پاکستان کی ترقی اور سالمیت میں اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے.
صدر مملکت آصف علی زرداری
https://tiktok.com/
https://www.facebook.com/share/1JTwg8Xz7o/
https://x.com/rccbh_pk?t=r4Bqd420arrXQxZMXaCxvQ&s=09
22/12/2025
ہمارے لئے سب سے پہلے پاکستان اہم ہے،کوئی سیاسی جماعت پاکستان سے بالاتر نہیں، پاکستان ہے تو ہم ہیں۔
آصفہ بھٹو زرداری
خاتون اول پاکستان و رکن قومی اسمبلی
https://tiktok.com/
https://www.facebook.com/share/1JTwg8Xz7o/
https://x.com/rccbh_pk?t=r4Bqd420arrXQxZMXaCxvQ&s=09
21/12/2025
سندھ پولیس میں اصلاحات اور ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن سے امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے.
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
https://tiktok.com/
https://www.facebook.com/share/1JTwg8Xz7o/
https://x.com/rccbh_pk?t=r4Bqd420arrXQxZMXaCxvQ&s=09
21/12/2025
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی لیگیسی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی خواتین کے حقوق کے لیے بی بی شہید کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے پُرعزم ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری