09/06/2023
EnerGetic
About political Keyboard warrior
09/06/2023
06/06/2023
لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس سیکشن 252B کے تحت نیو سٹی فرانس کے لوکل انتظامات غیر معینہ مدت کے لیے پنجاب پولیس کے حوالے ۔ذرائع لمبر ون ۔
پنجاب پولیس کے دوست اور پی ڈی ایم+اسٹیبلشمنٹ کے ہمایتی اس کو ڈیفنڈ کر سکتے ؟
29/05/2023
گیدڑ بھاگ گیا ہے
لیڈر ڈھال بن کر کھڑا ہے
27/05/2023
پاکستانیوں کی واحد امید عمران خان
ماشااللّہ
عمران خان صاحب سے کئی ماہ بعد آج ملاقات ہوئی۔ میں نے بار بار یہ سوال دہرایا کہ آپکی جماعت ٹوڑ دی گئی ہے، انتظامی ڈھانچہ ختم کر دیا گیا ہے، کئی لوگ روپوش ہیں، مقدمات کا انبار ہے، آپکو الیکشن نہیں لڑنے دینگے، آپکی line of communication کاٹ دی گئی ہے، اب آپ کیا کرینگے؟ میں اپنے عوام اور اللّہ کی مدد کا انتظار کروں گا، عمران خان کا جواب
اتنی ریاستی طاقت اور توڑ پھوڑ دیکھنے کے باوجود عمران خان کا آج اعتماد ناقابل یقین تھا
تحریر صحافی امیر عباس
25/05/2023
کوئی( ر )جنرل بیروزگار تو نہیں رہ گیا
عمران خان کو ہٹانے میں فوج نے مدد کی، وہ اچھے سیاستدان ہیں، انتخابات 90 دن میں ہونے چاہئیں: مفتاح اسماعیل
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
Karachi
