ریکوڈک پر کام شروع ہونے کا سن کر عالمی اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ، دجال دوم فضل رحمان شیطانی کے لیے بلوچستان پہنچ گیا تاکہ بلوچستان کی عوام کو ایک نئے فساد پر اکسایا جاسکے کہ وفاق ریکوڈک کے خزانے لوٹے گا اس پہ صرف بلوچوں کا حق ہے.
دوسری طرف یہ ملعون سندھ کے جزائر کی بات کر رہا ہے کہ سندھ کی عوام کے حققوق تسلیم کیے جائیں مگر بےنظیر کی جوتیاں اٹھانے اور زردآری کی گود میں پلنے والا یہ بیرونی اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ کیا پی پی پی کے ہاتھوں سندھ کی بربادی اور سندھ کی عوام کے حققوق کی استحصالی پر بات کرنے کی جرات کرے گا؟ کیا یہ بھیڑیا تھر میں بھوک اور پیاس سے بلکتے سندھیوں کے حققوق کی بات کرے گا؟ کیا یہ بھیڑیا سندھ میں تعلیم، صحت اور بیروزگاری کی تباہ حالی پر سندھ حکومت سے سوال کرنے کی جرات کرے گا؟
بلوچستان اور سندھ کی عوام یہ بات ذہن نشین کرلے کہ ہم پاکستانی اپنے بلوچستان اور سندھ کے بہن بھائیوں کو پرامن اور خوشحال زندگی گزارتے دیکھنا چاہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ بلوچستان/ سندھ کی عوام تعلیم، صحت، روزگار اور دیگر ضروریاتِ زندگی کی تمام تر سہولیات سے مالا مال ہو، بلوچستان میں گوادر ہو یا ریکوڈک کا منصوبہ، سندھ میں کراچی کی خوشحالی اور سندھ میں جزائر کی تعمیروترقی اس کا سب سے پہلا اور بڑا فائدہ بلوچستان اور سندھ کی عوام کو ہی ہوگا.
کچھ ناہنجار بلوچستان/سندھ کی اب تک کی انہی کے ہاتھوں دی گئی محرومیوں اور اب جاری ترقیاتی منصوبوں کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہ رہے ہیں، بلوچستان/سندھ کی عوام اب کسی بھی سازش کا حصہ نہ بنیں اور ایسے تمام ملک دشمن عناصر کو مسترد کریں جو بلوچستان/ سندھ پر گندی سیاست کرنا چاہ رہے ہیں.
بلوچستان کی عوام کو اس بات کا بھی ادراک ہونا چاہیے کہ آج موجودہ وقت کے بھیڑیا صفت فضل رحمان کو بلوچستان یاد آگیا ہے لیکن نواز شریف، بےنظیر اور زردآری کے دور میں ریکوڈک اور سیندک جیسے اہم منصوبوں پر کک بیکس لینے اور منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے افتخار چوہدری جیسے چھوٹے دجالوں کے استعمال پر فضل رحمان خاموش تھا اگر اسے بلوچوں سے ہمدردی ہوتی تو یہ بھیڑیا اس وقت ضرور بلوچ عوام کے حق کی بات کرتا.
فضل رحمان جو بلوچستان میں شہید ہوتے فوجی جوانوں اور شہریوں کی شہادت پر خاموش رہا، جو سندھ میں پی پی اور ایم کیو ایم کی بدترین دہشتگردی پر خاموش رہا.
سوچئے ۔۔۔۔
Ghazi Of Hind ISI
About Pak army and world news have related to our country and our religious.
سپریم کورٹ بار پاکستان کی دوست یا دشمن؟
عمران خان نے عوام کو فوری انصاف دلانے کیلئےکریمینل کیسز کو 9 ماہ میں حل نہ کرنےپر ججوں کےخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا
سپریم کورٹ بار اس کے خلاف کھڑی ہے اور نوازشریف نااہلی ختم کروانے اپیل لے آئی
قانون کے رکھوالےقانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئےThumbs down
وكلا عوام کو ہر کیس میں کئی کئی سال لوٹنا چاہتے ہیں اس لئے عمران خان کے اس اقدام کے خلاف کھل کر آ رہے ہیں ۔
اب عام آدمی کو سوچنا ہو گا کہ کون اس ملک کے ساتھ اور عوام کے ساتھ وفادار ہے اور کون پٹواری خانہ کھول کر بیٹھا ہے ۔
29/01/2022
بلوچستان میں بلوچوں کے ہی قتلِ عام کے لیے دہشتگردوں کو فنڈز فراہم کرنے والا حفیظ زہری جیسے ہی گزشتہ روز دبئی میں گرفتار ہوا اسکی معصومیت کا رونا ماما قدیر کے مسنگ پرسنز کیمپ میں شروع کر دیا گیا...
حفیظ زہری، دوسری تصویر میں نظر انے والے مشہور مسنگ پرسن راشد بروہی عرف راشد بلوچ کا کزن ہے، راشد بلوچ بھی دبئی میں مقیم تھا جہاں را کے ساتھ رابطوں میں تھا اور بی ایل اے کے دہشتگردوں کو راء سے مالی معاونت کے ساتھ ساتھ ہدایت بھی دیتا رہا ہے.
نومبر 2018 میں کراچی چائینیز قونصلیٹ حملہ کے وقت انٹلیجنس اداروں نے دہشتگردوں کی کالز ٹریس کیں تو ان کالز کا تانا بانہ براہ راست راشد بلوچ سے جاملا، را کی ہدایات پر یہی شخص دہشتگردوں کو ہدایات اور اہداف دے رہا تھا.
پاکستان نے تمام تر ثبوت، انکی دہشتگردوں کو فنڈنگ کی تفصیلات، کالز کا ڈیٹا اور کال ریکارڈنگز سمیت تمام ثبوت یو اے ای کی حکومت سے شئیر کیں جس کے بعد یو اے ای حکومت 26 دسمبر 2018 کو راشد بلوچ کو گرفتار کر لیا.
گرفتاری کے بعد یو اے ای حکام نے راشد بلوچ کے متعلق تحقیقات شروع کیں اور انکی دہشتگردوں کو فنڈنگ اور روابط کی تصدیق ہونے پر جولائی 2019 میں پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا..
#بلوچستان
Part 3////
{Religion and country of the largest drug cartels in the world}
1 - Pablo Escobar - Colombia
(Christianity)
2 - Amadou Carrillo - Colombia
(Christianity)
3 - Carlos Leder Germain
(Christianity)
4 - Griselda Blanco - Colombia
(Christianity)
5 - Joaquín Guzmán Mexico
(Christianity)
6 - Rafael Caro - Mexico
(Christianity)
Then after this it is said that Islam is the cause of violence and terrorism in the world and they want us to believe that.
🌿 {Muslims}
🔥 {They did not start the First World War, but the Christian West}
🌿 {Muslims}
🔥 {They did not start World War II, but the Christian West}
🌿 {Muslims}
💥 {It was not the Christians who killed about 20 million Aboriginal Australians but the Christians}
🌿 {Muslims}
💥 {It was not the Christians who dropped nuclear bombs on the cities of Nagasaki and Hiroshima in Japan, but the Christians}
🌿 {Muslims}
🗡 {They are not the ones who killed more than 100 million red Indians in South America, but the Christians}
🌿 {Muslims}
🗡 {They are not the ones who killed about 50 million red Indians in North America, but the Christians}
🌿 {Muslims}
🗡 {They are not the ones who kidnapped more than 180 million Africans as slaves from Africa, 88% of whom died and were thrown into the oceans, but the Christians}
🌿 {Muslims}
🗡 {They are not terrorists, but the definition of terrorism among non-Muslims is racist and unfair}
{For example, if a non-Muslim terrorist commits a terrorist act, it is a crime, but if a Muslim does it, it is terrorism.}
❤️ {And accordingly, it is necessary to leave dealing with double standards, and then we can reach the higher goal of the above saying that confirms the high morals of Muslims and the justice of Islam}
Part 2
{Religion of the top ten countries in the world with murder}
1 - Honduras (Christianity)
2- Venezuela (Christianity)
3 - Belize. (Christianity)
4 - Salvador. (Christianity)
5 - Guatemala. (Christianity)
6- South Africa. (Christianity)
7 St. Kitts. (Christianity)
8- The Bahamas. (Christianity)
9- Lesotho. (Christianity)
10- Jamaica. (Christianity)
{The world's top six most dangerous gang religion}
1. Yakuza. (is not religious)
2 - Agberos. (Christianity)
3 - Wah Sing. (Christianity)
4 - Jamaica boss. (Christianity)
5-Primero. (Christianity)
6. The A***n Brotherhood. (Christianity)
Part 1////
{The religion of the top ten countries in the world in the rate of prostitution}
1 Thailand (Buddhist)
2. Denmark. (Christianity)
3 - Italy (Christianity)
4 Germany. (Christianity)
5 France. (Christianity)
6- Norway. (Christianity)
7- Belgium. (Christianity)
8. Spain. (Christianity)
9 Britain. (Christianity)
10- Finland. (Christianity)
{The religion of the top ten countries in the world in the rate of theft}
1- Denmark and Finland. (Christianity)
2- Zimbabwe. (Christianity)
3- Australia. (Christianity)
4- Canada. (Christianity)
5- New Zealand. (Christianity)
6- India. (Hindusim)
7 - England and Wales. (Christianity)
8- United States. (Christianity)
9 - Sweden. (Christianity)
10- South Africa. (Christianity)
{The religion of the ten countries with the highest alcohol addiction rate in the world}
1 Moldova. (Christianity)
2 - Belarus. (Christianity)
3 Lithuania. (Christianity)
4 - Russia. (Christianity).
5 - Czech. (Christianity)
6 - Ukraine. (Christianity)
7 Andorra. (Christianity)
8 Romania. (Christianity)
9 - Serbia. (Christianity)
10 Australia. (Christianity)
19/01/2022
وقت آ گیا ہے پاکستان🇵🇰💕 میں جمہوری نظام کو لپیٹ دیا جائے، اور صدارتی نظام لایا جائے، پاکستان کا واحد حل صدارتی نظام ہے، کیونکہ ہماری کچھ سیاسی پارٹیز، کرپٹ مافیاز بن چکی ہیں، یہ ملک کو بیچنا چاہتی ہیں یہ غدار ہیں، اسی لیئے کچھ پارٹیز تو ملک توڑنے کی دھمکیاں دیتی ہیں، جب ان کے ہاتھ سے اقتدار انکو جاتا دکھائی دیتا ہے، ان کے نزدیک انکی ذات ہی سب کچھ ہے، ملک کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوری قوم تیار ہو جاؤ، اب کسی بھی وقت صدارتی نظام کی کال آسکتی ہے، پوری تیاری ہوچکی ہے، جلد صدارتی نظام پاکستان🇵🇰💕 میں آئے گا،اور پاکستان🇵🇰💕 ترقی کرے گا، ان شاءاللہ تعالیٰ،،،
معروف دفاعی تجزیہ نگار:-سید زید زمان حامد
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰💕۔۔۔
افواج پاکستان ذندہ باد 🇵🇰💕۔۔۔
محب وطن پاکستانی ذندہ باد 🇵🇰💕۔۔۔
شیر کرتے جایں ۔
صدارتی نظام کی اشد ضرورت ہے ۔
18/01/2022
افواج پاکستان بھی ساتھ ہو حکومت بھی آپ کی ہو تمام سسٹم کے آپ تنہا مالک ہوں،پھر یہ منطق سمجھ سے بالاتر ہے کہ مافیا قابو نہیں ہوتا،اپوزیشن بھی برائے نام ہے اسوقت.
حکومت کو ایکشن لینا ہو گا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
