DWF

DWF

Share

Dawood Ansari Welfare Foundation

08/03/2024

اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دینے کے لۓ دیۓ گۓ نمبر پر رابطہ کریں۔


29/02/2024

Come on Let us also help our Muslim brothers this Ramadan. Contact us to support us in distribution of ration.

آٸیں۔ اس رمضان ہم بھی اپنے مسلمان بھاٸیوں کی مدد کریں۔ راشن کی تقسیم میں ہمارا ساتھ دیںنے کے لۓ رابطہ کریں۔

21/02/2024

اس رمضان DWF کی ٹیم راشن کی تقسیم کا مرحلہ شروع کرنے جارہی ہے۔ اس کارِ خیر میں جو دوست احباب ہمارا سارتھ دینا چاہتے ہیں کمنٹس سیکشن میں ضرور بتاٸیں۔

04/10/2020
01/07/2020

Our beloved teacher & mentor, Nadeem Murtaza, the owner of Anglophile English Learning Centre has passed away due to
Covid-19.

You all are requested to pray for him.
May Allah give him the highest rank in Jannah

Allah Magfirat Farmaye. Ameen

24/06/2020

پچھلے ڈیڑھ دو ماہ کے دوران مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے 70 سے زائد علماء کرام کا انتقال ہوچکا ہے.

ان عظیم ہستیوں میں کچھ اپنے فن اور تخصص میں ہمارے عہد کا مستند حوالہ تھے ان کی کمی پوری کرنے میں شاید زمانے لگ جائیں.

پہلے کبھی سال میں اگر دو تین علماء کرام فوت ہوجائیں تو ہم خوف زدہ ہوجاتے تھے کہ قرب قیامت کی نشانیوں کا ظہور ہے کہ علم علماء کی موت کے ذریعے اٹھایا جا رہا ہے اور اب مختصر وقت میں اتنے زیادہ علماء کرام کی موت،یہ بذات خود ایک سانحہ ہے،ہم نے اپنی زندگیوں میں اس طرح
اہل علم کو بچھڑتے آج سے پہلے نہیں دیکھا تھا.

کورونا وبا سے متعلق اپنے فعل و قول میں بے احتیاطی کرنے والوں اور لوگوں کو بے احتیاطی پر ابھارنے والوں کے لئے یہ
درس عبرت و سبق ہے.

اللہ تعالی علماء حق کے درجات بلند فرمائے،انہیں ان جنتوں کے مہمان بنائے اور ہم سب کو وباوں سے محفوظ رکھے.

21/06/2020

Happy Father Day...
Father Day
کے عالمی دن کے موقع پر DWF فاٶنڈیشن کے روحانی سرپرستِ اعلیٰ اور مخدومیہ ایجوکیشنل فاٶنڈیشںن کے بانی مرحوم جناب محمد داٶد انصاری صاحب کو ُان کی علمی اور سماجی خدمات اور اورنگی ٹاٶن میں علم و اشاعت کی ترویج پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتی ھے اور اللہ پاک سے دعا گو ھے کہ اللہ پاک ان کی مغفرت فرما اور ان کی مرقد پر کروڑ ھاں رحمت کی بارش فرما (آمین)
طالب دعا
All Respectable member of DWF foundation

13/06/2020

Dawood Ansari Welfare Foundation is an non governmental organization and contributing his part in betterment for health, education and social issues in the less privileged area like orangi town... Our mission to serving huminity without any discrimination.

12/06/2020

جمعہ مبارک

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Block L, Sector 11
Karachi
78500