17/04/2022
*پاکستان مسلم لیگ سندھ کے صدر محمد طارق حسن و دیگر رہنماؤں کا مسلم لیگ کے مرکزی رہنما واسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری ہرویز الہی پر حملے کے خلاف اححتجاجی مظاہرہ کررہے*
*آج مورخہ 17/04/2022 بروز اتوار پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے زیر اہتمام چوہدری پرویز الہی پر وحشیانہ تشدد کرنے پر پنجاب اسمبلی کے دہشت گردوں کے خلاف احتجاج کیا جس میں سخت الفاظ میں مذمت کی گئی اور گرفتاری کا مطالبہ کیا اس موقع پر سندھ کے صدر محمد طارق حسن، کراچی کے صدر محمد جمیل احمد خان، کراچی ڈویژن نائب صدر زبیر عالم صدیقی ،کراچی کے جنرل سیکریٹری چودھری مظہر اقبال، کراچی کے بزنس فورم کے چیئرمین اور نائب صدر کراچی رمیز منظور روفی، سیکریٹری اطلاعات سندھ محمد صادق شیخ، نائب صدر سندھ نعیم خان، نائب صدر سندھ شاہد عباسی، معیز الحسن. آفس سیکرٹری سندھ عابد خان، نیاز احمد شیخ, عبد القیوم خان، قاسم سومرو، سید سفیر شاہ، معین ملک، رانا محمد وسیم. علی عظمت میمن اور سینکڑوں کارکنان نے احتجاج میں شرکت کی*

14/04/2022
06/04/2022
02/04/2022
27/03/2022
27/03/2022
25/03/2022
24/03/2022