29/04/2017
پرویز رشید کے بعد کرسیاں گننے کی ڈیوٹی دھمال چوہدری کی لگائی گئی ہے ہماری ان سے گزارش ہے کہ ذرا کرسیاں گن کر بتائیں کہ میاں صاحب نے اپنی سیاسی تاریخ میں کبھی اتنا بڑا جلسہ کیا؟؟
There is no justice in Pakistan if your opponent is strong .and if its sitting government then wake
This page will serve as the page of "Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI)" Sudan
29/04/2017
پرویز رشید کے بعد کرسیاں گننے کی ڈیوٹی دھمال چوہدری کی لگائی گئی ہے ہماری ان سے گزارش ہے کہ ذرا کرسیاں گن کر بتائیں کہ میاں صاحب نے اپنی سیاسی تاریخ میں کبھی اتنا بڑا جلسہ کیا؟؟
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔ مشاہد اللہ خان نے یو ٹرن لے لیا اور اپنی ہی کہی ہوئی باتوں کو ماننے سے انکار کر دیا۔ واضح رہے کہ مشاہد اللہ نے بی بی سی انٹرویو میں کہا تھا کہ پچھلے سال اسلام آباد میں تحریکِ انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں کے دوران پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کے اس وقت کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام عباسی نے ایک سازش تیار کی تھی جس کے ذریعے وہ فوجی اور سول قیادت کو ہٹا کر ملک پر قبضہ کرنا چاہتے تھے
مگر اب مشاہد اللہ اپنی ہی کہی ہوئی بات سے صاف مکر گیے اور کہا کہ میں نے ایسا کہا ہی نہیں جب رپورٹر نے اُن سے پوچھا کہ بی بی سی کے خلاف کیس کیوں نہیں کرتے تو کہہ دیا کہ کیس کرنے کے لیے پیسے نہیں۔ اس طرح نواز لیگ کا پراپرگنڈہ کچھ ہی گھنٹوں میں ٹھس ہو گا۔ مشاید اللہ نے بی بی سی سے اپنے انٹرویو میں کیا کہا تھا دیکھیے اس لنک میں
http://www.bbc.com/…/multime…/2015/08/150814_mushahid_isi_fz
ایک بار حضرت عمر رض بازار میں جا رہے تھے، وہ ایک شخص کے پاس سے گزرے جو دعا کر رہا تھا، "اے اللہ مجھے اپنے چند لوگوں میں شامل کر، اے اللہ مجھے اپنے چند لوگوں میں شامل کر"۔
عمر رض نے اس سے پوچھا، یہ دعا تم نے کہاں سے سیکھی؟ وہ بولا، اللہ کی کتاب سے، اللہ نے قرآن میں فرمایا ہے
"اور میرے بندوں میں صرف چند ہی شکر گزار ہیں۔"(القرآن 34:13)
حضرت عمر یہ سن کر رو پڑے اور اپنے آپ کو نصیحت کرتے ہوئے بولے،"اے عمر ! لوگ تم سے زیادہ علم والے ہیں، اے اللہ مجھے بھی اپنے چند لوگوں میں شامل کر۔"
ہم دیکھتے ہیں کہ جب ہم کسی شخص سے کوئی گناہ کا کام چھوڑنے کا کہتے ہیں تو وہ کہتا ہے کہ یہ اکثر لوگ کرتے ہیں ۔ میں کوئی اکیلا تو نہیں۔ اگر آپ قرآن میں "اکثر لوگ" سرچ کریں تو "اکثر لوگ"
"نہیں جانتے" (7:187)
"شکر ادا نہیں کرتے"(2:243)
"ایمان نہیں لائے"(11:17)
اگر آپ "زیادہ تر" کو سرچ کریں، تو آپ کو ملے گا کہ زیادہ تر لوگ،
"شدید نافرمان ہیں"۔ (5:59)
"جاہل ہیں" (6:111)
"راہ راست سے ہٹ جانے والے ہیں۔"(21:24)
"سوچتے نہیں۔" (29:23)
"سنتے نہیں" (8:23)
تو اپنے آپ کو چند لوگوں میں ڈالو جن کے بارے میں اللہ نے فرمایاِ،
"میرے تھوڑے ہی بندے شکر گزار ہیں"(34:13)
"اور کوئی ایمان نہیں لایا سوائے چند کے"(11:40)
"مزوں کے باغات میں پچھلے میں زیادہ، اور بعد والوں میں تھوڑے" (56:12-14)
چند لوگوں میں اپنے آپ کو شامل کریں اور اس کی پرواہ نہ کریں کہ اور اس راستے میں نہیں اور آپ اکیلے ہیں