06/03/2026
*78 سال سے وطن کے پیٹرول کا مفت استعمال کرنے والوں اب قربانیاں دینے کا وقت ہے کہ*
*مادر وطن کے مفاد میں اک مفید مشورہ :*
*اب خریدنا شروع کر دو*
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhajir Parast - AFAQI, Political Party, khokrapar malir, Karachi.
06/03/2026
*78 سال سے وطن کے پیٹرول کا مفت استعمال کرنے والوں اب قربانیاں دینے کا وقت ہے کہ*
*مادر وطن کے مفاد میں اک مفید مشورہ :*
*اب خریدنا شروع کر دو*
17/02/2026
Ramadan Kareem.2k26♥️
15/02/2026
آفاق احمد کا نظریاتی اختلاف ہے ذاتی اختلاف نہیں آفاق احمد ایک سچے اور حقیقت پسند انسان ہیں اپنی بات پر قائم رہتے ہیں اس لیے آج تک وہ مہاجر سیاست کے اسیر ہیں
13/02/2026
نہ الطاف حسین ضروری ہے نہ مصطفیٰ کمال بھائی خالد بھائی وغیرہ وغیرہ ضروری ہے آگر ضروری ہے تو مہاجر پرچم ضروری ہے مہاجر اتحاد ضروری ہے جس کے ہاتھوں میں مہاجر لفظ لکھا پرچم ہے وہ ہاتھ ضروری ہے جئے مہاجر
تمام شخصیات احترام کے قابل ہے مگر نظریہ مہاجر سب سے پہلے جئے مہاجر
12/02/2026
آفاق احمد بھائی نے پہلے ہی خبردار کیا تھا کہ جب یہ لوگ سیاسی نزاع اور کمزوری کا شکار ہوتے ہیں، جب انہیں اپنی سیاسی موت قریب نظر آتی ہے، تب انہیں “جئے مہاجر” کا نعرہ یاد آتا ہے۔
آج وقت نے ثابت کر دیا کہ وہ واقعی اپنے انجام کے قریب کھڑے ہیں۔
نعرے صرف زبان سے نہیں، یقین سے لگتے ہیں… اور جو سچ کے ساتھ کھڑا ہو، وہی سرخرو ہوتا ہے۔
جئے مہاجر 🇧🇬
جئے آفاق بھائی ✌🏻
08/10/2025
میری قوم میرے اپنے لوگ ۔۔۔انشاءﷲ انشاءﷲ ایک بہت زیادہ تعداد میں مہاجر قومی موومنٹ میں پورے کراچی کی مختلف جماعتوں سے آنے والے میرے اپنے بچے اب میری قوم کا بازو بنے گے ۔۔۔بہت بڑی تعداد انشاءﷲ دشمنوں کی جڑیں ہلنے والی ہیں جلد 🤲✌️✌️🌹
02/10/2025
چیئرمین آفاق احمد مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان)
کراچی صوبے کا نعرہ پنجابی اشرافیہ کا ہے، ہمارا نہیں۔ آفاق احمد
ہم مہاجر قوم کو تقسیم ہونے دیں گے نہ مہاجر قوم کی وراثت
نہ اب اپنی قوم کو تقسیم ہونے دیں گے اور نہ ہی اپنی قوم کی زمینوں کو تقسیم ہونے دیں گے چاہے اسکے لئے کچھ بھی قیمت ادا کرنی پڑے۔ یہ بات مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان)کے چیئرمین آفاق احمد نے شہر کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے مہاجر اکابرین سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔آفاق احمد نے کہا کہ میری قوم پہلی بار پاکستان بناکر تقسیم ہوئی جب دس کروڑ مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کا فریبی نعرہ دینے والوں نے پاکستان بن جانے کے فوراًبعد ہندوستان کے اقلیتی علاقوں کے مسلمانوں سے غداری کی اور انہیں ہندوستان کا وفادار بن کر وہیں رہنے کا مشورہ دیا۔دوسری بار میری قوم پاکستان بچانے کی جدوجہد کرکے مشرقی پاکستان میں تقسیم ہوگئی، ہتھیارڈالنے والے واپس آگئے گردنیں کٹانے والوں کی نسلیں آج بھی پاکستانی جھنڈا لگائے ریڈ کراس کیمپوں میں پڑی ہیں، کراچی صوبے کا نعرہ لگا کر اب تیسری بارمیری قوم کو تقسیم کرنے کی سازش کی جارہی ہے جو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ آفاق احمد نے کہا کہ مہاجر قوم ٹنڈو جام، ٹنڈوآدم، ٹنڈو الہ یار،میرپور خاص، نوابشاہ، شہدادپور، شاہ پور چاکر، خیر پور، سکھر میں آباد ہے، کراچی صوبے کا نعرہ لگاکر انکے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔ آفاق احمد نے کہا کہ سندھ کے شہری علاقوں میں میری قوم آباد ہے اور وہی شہری سندھ کے وارث ہیں، قوم تقسیم ہوگی نہ قوم کی وراثت،مہاجر قوم کے مستقبل کے فیصلے مہاجر خود کریں گے۔آفاق احمد نے کہا کہ بزرگ میری قوم کی دانش ہیں تو نوجوان طاقت!قوم کا ہر فرد بقاء کی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈال رہا ہے، میں یقین دلاتا ہوں کہ آنے والی نسلوں کو محفوظ مستقبل دے کر جائیں گے۔ آفاق احمد نے زور دیتے ہوئے پھر کہا کہ مہاجر قوم اپنی جائیداد کا ایک انچ فروخت نہ کریں، یہ آنے والی نسلوں کی امانت ہے۔
جاری کردہ : شعبہ نشرواشاعت
24/09/2025
مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد کا کہنا ہے:
مہاجر اپنی جائیداد کا ایک انچ بھی فروخت نہ کریں، یہ آنے والی نسلوں کی امانت ہے۔
قوم کی بقا اجتماعی جدوجہد سے ممکن ہے، ہر فرد اپنی ذمہ داری نبھائے۔
مظالم و مقدمات کے باوجود ہمیں یقین ہے کہ اپنی نسلوں کو محفوظ مستقبل دیں گے۔
22/09/2025
کیا آپ آفاق احمد کی بات سے اتفاق کرتے ہیں؟
کیا بھٹو غلط تھا یا آج کی پیپلز پارٹی اس حقیقت کو ماننا نہیں چاہتی؟
فیصلہ عوام کا ہے۔
زمانے کو اس بار حیران کر دوں گا
اپنی طرح تحریک کو جوان کر دوں گا
جئے مہاجر 🇵🇰✌🇧🇬
جئے آفاق بھائی ❤️
ایم کیو ایم پاکستان
I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
12/09/2025
یہ سرزمین ہماری ہے اور فیصلہ بھی ہمارا ہوگا۔
جنوبی سندھ صوبہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
اپنے بازوؤں کی طاقت سے ہم جنوبی سندھ صوبہ ضرور بنائیں گے۔
اب نہ رکے گا مہاجر، نہ جھکے گا مہاجر،
وہ ایک اکیلا مہاجر، جو سب پر بھاری ہے مہاجر۔