30/06/2024
Protest Against shortage of line water in defence phase 4 Outside Water Hydrant Pump 10th commercial street phase 4 .
Jamaat.E.Islami Defence phase 4
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Public Aid Committee JI Defence Karachi, Public & Government Service, V2HW+47Q, New M. A. Jinnah Road, Shikarpur Colony Muslimabad City, Sindh, Karachi.
30/06/2024
Protest Against shortage of line water in defence phase 4 Outside Water Hydrant Pump 10th commercial street phase 4 .
Jamaat.E.Islami Defence phase 4
16/05/2024
• پانی کی لائنوں میں عدم دستیابی کے خلاف ڈیفینس فیز 4 کے رہائشیوں کی میٹنگ جماعت اسلامی پبلک ایڈ کمیٹی ڈیفینس فیز 4 وارڈ 10 کے صدر طلحہ عمران کی سربراہی میں ہوئی۔
• جس میں جماعت اسلامی PS 110 کے رہنما سفیان دلاور نے بھی شرکت کی۔
• میٹنگ میں پانی کی فراہمی کے لئے قانونی اور احتجاجی مہم کے حوالے سے مشاورت ہوئی اور اس آئینی اور قانونی جدوجہد کو آگے بڑھانے پر اتفاق کے ساتھ ساتھ حکمت عملی طے کی گئی۔
09/03/2024
Exciting news! Alkhidmat's Bano Qabil Program is bringing FREE IT education to your neighborhood!
Join over 20,000 students who are already developing in-demand IT skills across 30 campuses in Karachi.
Become financially empowered! This course can equip you with the skills to be a strong supporter for your family.
Register now! Don't miss this chance to build a brighter future.
Throwback to COVID Relief Activities
⚖️ Jamaat-e-Islami PS 110 / NA 241 ⚖️
02/11/2023
27/08/2023
In view of the law and order situation in Iqbal Lanes, a special meeting is arranged with SHO Sahil Police Station and DHA Vigilance , Saturday, August 26 at *10 pm*.
Residents of Iqbal lanes are requested to reach in huge numbers so their Concerns can be listened to and Addressed.
Regards
*Rehan Iqbal*
*Member CBC Ward-5*
*President Public Aid Committee Defence*
Location for the meeting:
S- 25 Khayaban-e-Abdali
📍:
Khayaban-e-Abdali · D.H.A. Phase 8 Zone B Phase 8 Defence Housing Authority, Karachi, Karachi City, Sindh 75500, Pakistan D.H.A. Phase 8 Zone B Phase 8 Defence Housing Authority, Karachi, Karachi City, Sindh 75500, Pakistan
پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی کے تحت سیکورٹی مسائل کے حوالے سے ڈیفینس فیز 4 کے رہائشیوں کی نشست کے حوالے سے سفیان دلاور ، اسد اعجاز ، ریحان اقبال، طلحہ شاہد اور طلحہ عمران کی بریفنگ اور آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے گفتگو !!!!
نشست میں مقامی تھانے کے SHO بھی شریک ہوئے اور عوام کے مسائل بھی سنے اور اس کے حل کی یقین دہانی بھی کروائی۔
پانی کے مسئلے کے حوالے سے تحریک کی حکمت عملی پر بھی بات کی !!!
24/08/2023
جماعت اسلامی پبلک ایڈ کمیٹی فیز 4 کے زیر اہتمام رہائشیوں کے نمائندگان کی سیکورٹی مسائل کے حوالے سے نشست سے گفتگو کی۔
* جس میں مقامی تھانے کے SHO نے بھی شرکت کی شرکاء نےامن وامان کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
* ایس ایچ او صاحب نے امن وامان کی بہتری کے لئے اقدامات کی یقین دہانی کروائی اور اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
* اس موقع پر اسد اعجاز ناظم علاقہ ڈیفینس، ریحان اقبال کونسلر CBC و صدر پبلک ایڈ کمیٹی ڈیفینس، طلحہ شاہد صدر پبلک ایڈ کمیٹی کلفٹن، طلحہ عمران ناظم ڈیفینس فیز 4 و نائب صدر پبلک ایڈ کمیٹی ڈیفینس بھی موجود تھے۔
03/12/2022
ڈیفینس اور کنٹونمنٹ کلفٹن میں پراپرٹی ٹیکس میں بے تحاشہ اضافے اور بنیادی سہولت پانی کی عدم فراہمی کے خلاف
احتجاجی مہم کے حوالے سے اہم
پریس کانفرنس
بروز اتوار 4 دسمبر دوپہر 2 بجے ڈیفینس فیز 2 ایکسٹینشن ۔
پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی
کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن