UC3 Khawaja Ajmer Nagri

UC3 Khawaja Ajmer Nagri

Share

Jamaat-e-Islami North Karachi

11/06/2025

https://www.facebook.com/share/p/16aw3gRft6/

بے حد مشکور ہیں یو سی 3 چیئرمین علی ارشد بھائی اور اُنکی پوری ٹیم محمود بھائی وقاص فخری بھائی کا جنہوں نے اس سال بکرا عید پر تمام ڈمپنگ پائنٹ کو عید ختم ہونے سے پہلے ہی کلیئر کرا ڈالا عید والے دن سے جو صفائی کا سلسلہ شروع ہوا تھا روکنے کا نام نہی لے رہا ویل ڈن یو سی 3 شکریہ ٹاون چیئر مین ❤️ نارتھ کراچی اپڈیٹ 🖤

08/05/2025

چیئرمین یو سی 3 محترم جناب علی ارشد صاحب کی ہدایت پر سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کے ذریعے روڈ لیولنگ کروائی جا رہی ہے۔
شکریہ جماعت اسلامی
شکریہ ٹیم حافظ نعیم
شکریہ یو سی 3

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Sector 5C, Sector 5B And Sector 4, North Karachi
Karachi
75850