09/09/2022
wonderful Meeting ❤
Right To Play
Govt Boys School Qasba campus
head Sir Abdul Majeed kiyani You can discussion about education with head of school sir Abdul Majeed kiyani.�
09/09/2022
wonderful Meeting ❤
Right To Play
if maths student use graph 📈
25/05/2022
25th may 2022
Govt boys secondary school.
Qasba campus
24/05/2022
Taking 9th physics Papper...
20/05/2022
Taluka Education Officer (TEO) Elementary Secondary & Higher Secondary Male
Orangi Town Karachi West
with
Assistant Education Officer (AEO) West
visit in Examination hall 9th bio at Qasba campus.
20/05/2022
الحمد للہ ثم الحمد للہ!
آج مورخہ ۲٠ مئی ۲٠۲۲ بروز جمعۃ المبارک کو گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول قصبہ کیمپس و کلسٹر اسکول کی اور *سلیکشن کمیٹی برائے گائیڈ ٹیچرز اور سبجیکٹ کوآرڈی نیٹرز* کی پہلی باقاعدہ میٹنگ جناب ظہیر عباس چنگ صاحب (focal person PITE)' جناب ذوالفقار علی بھن صاحب (نمائندہ برائے ٹیچرز ٹریننگ انسٹيٹيوٹ) جناب منصور الہی صاحب AEO Dist WEST اور عبدالمجید کیانی ( TEO ES&HS Orangi Town Male) کی نگرانی میں ہوئی اور اس کے بعد کلسٹر کے زیر اہتمام تمام اسکولز میں تعینات تمام اساتذہ اکرام کا انٹرویو ہوا اور انٹرویو کے بعد مندرجہ ذیل اسٹاف ممبران کو کلسٹر کے *گائیڈ ٹیچر اور سبجیکٹ کوآرڈی نیٹر* کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے تمام نو منتخب اسٹاف کو کلسٹر ہیڈ عبدالمجید کیانی کی جانب سے مبارکباد قبول ہو اس اُمید کے ساتھ کے تمام نو منتخب اسٹاف اپنی تمام تر توانائیوں اور صلاحيتوں کا استعمال اپنے کلسٹر کے زیر اہتمام تمام اسکولز میں بھرپور انداز میں کریں گے اور ان میں زیر تعلیم طلباء وطالبات کی تعلیمی صلاحيتوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گے
والسلام
عبدالمجید کیانی
کلسٹر ہیڈ/ تعلقہ ایجوکيشن آفیسر
گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول قصبہ کالونی اورنگی ٹاؤن کراچی ویسٹ
Government boys secondary school.
Qasba Campus.
last day of class 10th
Government boy secondary school.
Qasba campus.
last day of school class 10th
18/05/2022
Campus head Abdul Majeed Kiyani
| Monday | 08:00 - 13:00 |
| Tuesday | 08:00 - 13:00 |
| Wednesday | 08:00 - 13:00 |
| Thursday | 08:00 - 13:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 13:00 |