Team salare malir abdul hakeem Baloch

Team salare malir abdul hakeem Baloch

Share

political

26/03/2026

🇱🇾🌟 عوامی خدمت، ہمارا عزم 🌟🇱🇾
میں اپنی یو سی جعفر طیار وارڈ 3 عمار یاسر فیز 2 کی غیور عوام کی جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے Pakistan Peoples Party 🇱🇾 کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے عوامی سہولت کے لیے نادرا وین فراہم کی۔
خصوصی شکریہ Abdul Hakeem Baloch صاحب کا، جن کی کاوشوں سے یہ سہولت ہماری عوام تک پہنچی۔
یہی ہے اصل عوامی سیاست — خدمت، سہولت اور ساتھ 🤝
انشاءاللہ عوامی خدمت کا یہ سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری و ساری رہے گا۔
شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی 🇱🇾
شکریہ ایم این اے عبدالحکیم بلوچ صاحب 🇱🇾
مجانب
تسلیم شبیر 🇱🇾
سٹی کونسلر کراچی
ضلع ملیر 🇱🇾

26/02/2026

26 فروری 2026
اسلام آباد

پیپلز پارٹی ملیر کے سینئیر رہنما ایم این اے عبدالحکیم بلوچ نے آج انجنئرنگ ڈیولیپمینٹ بورڈ کمپلیکس بلڈنگ اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس چیئرمین قائمہ کمیٹی ایم این اے سید حفیظ الدین کی صدارت میں ہوئی۔

اجلاس میں مختلف ایجنڈا زیر غور رہے۔

ABDUL HAKEEM BALOCH
MNA 231 MALIR
PPPP

Photos from Abdul Hakeem Baloch's post 26/02/2026
Photos from Abdul Hakeem Baloch's post 16/02/2026

16 فروری 2026
اسلام آباد

پیپلز پارٹی ملیر کے سینئیر رہنما ایم این اے عبدالحکیم بلوچ نے آج انجنئرنگ ڈیولیپمینٹ بورڈ کمپلیکس بلڈنگ اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس چیئرمین قائمہ کمیٹی ایم این اے سید حفیظ الدین کی صدارت میں ہوئی۔

اجلاس میں مختلف ایجنڈا زیر غور رہے۔

ABDUL HAKEEM BALOCH
MNA 231 MALIR
PPPP

Photos from Abdul Hakeem Baloch's post 28/01/2026

28 جنوری 2026
اسلام آباد

پیپلز پارٹی ملیر کے سینئیر رہنما ایم این اے عبدالحکیم بلوچ نے آج کمیٹی روم پارلیمینٹ ہائوس اسلام آباد میں سب کمیٹی برائے قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس سب کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے کنونئر ایم این اے ناز بلوچ کی صدارت میں ہوئی۔
اجلاس میں دیگر میمران ایم این اے ڈاکٹر مھیش کمار ملانی اور ڈاکٹر مھرین رزاق بھٹو بھی شریک تھے۔

اجلاس کے ایجنڈا میں پاکستان اسٹیل مل کے مختلف اشوز زیر غور رہے۔

جس میں اسٹیل ملز سے چوریون کے اشوز پر مختلف فیصلے، ملز کے ملازمین کے بقایاجات کی ادائگی پر غور کیا گیا۔
بجلی کی عدم دستیابی، گلشن حدید کے پانی کے اشو، اسٹیل ٹائون میں بجلی کے اوور بلنگس، اسٹیل ٹائون میں رھائش پذیر ملازمیں کےاشوز اور مختلف مسائل زیر بحث رہے۔

اجلاس میں صنعت و پیداوار کے نمائندگان، چیف ایگزیگٹیو آفیسر پاکستان اسٹیل مل، ایس۔ایس۔پی انویسٹنگ ملیر سندھ، کے الیکٹرک کے نمائدے، صنعت و پیداوار کے آفیشلز شریک تھے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئیندہ سب کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوگا۔ جس میں اسٹیل ملز کے اسٹیک ھولڈرز کے نمائیندگان بھی شریک ہونگے۔

18/01/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi