SM Welfare Trust Regd
📍 Karachi Pakistan 🇵🇰
📧 [email protected]
💬 WhatsApp +92 315 2616482
🌐 www.smwelfare.charity Serve Humanity
25000 Per Share Qurbani
Working on Online Admissions form.. 😊📝🤗
14/05/2026
Hunarmand IT Institute Orangi Town
ہنر، تعلیم اور کامیابی کی جانب پہلا قدم 💻
طلبہ کی بڑی تعداد انٹری ٹیسٹ دیتے ہوئے اپنے خوابوں کو حقیقت بنانے کے لیے پُرعزم

Future of Pakistan 🇵🇰
CIT TEST Students
Qurbani Season ✨
13/05/2026
ایک چھوٹی سی مدد کسی کی پوری زندگی بدل سکتی ہے 🫡 صراطِ مستقیم ویلفیئر ٹرسٹ کے تعاون سے ایک مستحق فرد کی چھوٹی دکان کو دوبارہ بحال کیا گیا تاکہ وہ باعزت طریقے سے اپنے خاندان کا سہارا بن سکے
دکان کی مرمت رنگ و روغن چھت کی بہتری اور ضروری اشیائے خوردونوش و کنفیکشنری کی فراہمی کے بعد آج یہ دکان صرف کاروبار کی جگہ نہیں بلکہ امید خودداری اور بہتر مستقبل کی علامت بن چکی ہے
آپ کی معاونت سے مزید خاندانوں کو خود کفیل بنانے کا یہ سفر جاری رکھا جا سکتا ہے کیونکہ بہترین مدد وہی ہے جو کسی کو اپنے پاؤں پر کھڑا کر دے 🌿
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Main Liaquat Chowk, Gulshan-E-Zia, Orangi Town
Karachi
75800
