𝗝𝗔𝗠𝗛𝗨𝗥𝗜𝗔 𝗬𝗢𝗨𝗧𝗛 𝗢𝗥𝗚𝗔𝗡𝗜𝗭𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡❣️
۔
اس خواب کو جانا ہےخواب کی تعبیر تک
75واں یوم آزادی کے منا سبت سے جمہوریہ یوتھ آرگنائزیشن نے "کیک
ڈے"عزم پاکستان اور پرچم کشائی کا پروگرام منعقد کیا گیا
Jamhuria Youth Organization
On this page the issues of Pak Jamhuria Colony area will be highlight.
ASSALAM O ALAIKUM
The youth of Pak Jamhuria Colony have created this page with the consent of the elders of the area for the development and welfare of the area.
13/08/2022
𝗝𝗔𝗠𝗛𝗨𝗥𝗜𝗔 𝗬𝗢𝗨𝗧𝗛 𝗢𝗥𝗚𝗔𝗡𝗜𝗭𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡❣️
(جمہوریہ یوتھ آرگنائزیشن)
پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر جمہوریہ یوتھ آرگنائزیشن کی طرف سے اہل علاقہ کے لیے 14 اگست کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں صبح 9:00 بجے پرچم کشائی اور کیک کٹنگ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔اہل علاقہ کو ہماری طرف سے دعوت ہے آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعث مسرت ہوگی ۔
بمقام: پی این ایس شفا روڈ جمہوریہ کالونی.
Organized by : 𝗝𝗔𝗠𝗛𝗨𝗥𝗜𝗔 𝗬𝗢𝗨𝗧𝗛 𝗢𝗥𝗚𝗔𝗡𝗜𝗭𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡.
08/08/2022
𝗝𝗔𝗠𝗛𝗨𝗥𝗜𝗔 𝗬𝗢𝗨𝗧𝗛 𝗢𝗥𝗚𝗔𝗡𝗜𝗭𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡:
حد ہی نہیں حسین تیرے انتقام کی
لفظ یزید گالی سے بدتر بنا دیا...
(علامہ اقبال )
31/07/2022
𝗝𝗔𝗠𝗛𝗨𝗥𝗜𝗔 𝗬𝗢𝗨𝗧𝗛 𝗢𝗥𝗚𝗔𝗡𝗜𝗭𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡:
۔پاک جمہوریہ کالونی کے مین روڈ جہاں سے روزانہ سینکڑوں گاڑیاں گذرتی ہیں اور شفاء ہسپتال کا مین روٹ یہی ہے اور روزانہ بڑی تعداد میں ایمبولینس سروس کا یہاں سے گزر ہوتا ہے۔ آج 10 برس سے زائد عرصہ ہوچکا ہے اس روڈ کو بنے ہوئے ۔ 2 برس پہلے کی بارشوں میں یہ اس روڈ کو کافی نقصان پہنچا اور جگہ جگہ بڑے بڑے کھڈے ہوگۓ جس کی وجہ سے یہاں لوگوں کو بڑی مشکلات کا سامنا تھا اور حالیہ بارشوں نے اس روڈ کو مزید خراب کردیا ہے اور انتظامیہ کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی ۔ JYO کی ٹیم نے اپنی مدد آپ کے تحت روڈ کے کھڈوں کو بہر دیا ہے تاکہ رہائشیوں اور عام عوام کو آسانی ہو لیکن ہمارا انتظامیہ سے پرزور مطالبہ ہے کہ جمہوریہ کالونی کو لاوارث سمجھنا بند کیا جائے اور اس روڈ کو جلد از جلد مکمل طور پر نیا بنایا جائے ۔
22/07/2022
Picnic Organized By 𝗝𝗔𝗠𝗛𝗨𝗥𝗜𝗔 𝗬𝗢𝗨𝗧𝗛 𝗢𝗥𝗚𝗔𝗡𝗜𝗭𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡❣️
۔
12/07/2022
𝗝𝗔𝗠𝗛𝗨𝗥𝗜𝗔 𝗬𝗢𝗨𝗧𝗛 𝗢𝗥𝗚𝗔𝗡𝗜𝗭𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡:
عید الاضحی کے موقع پر پاک جمہوریہ کالونی (میدان) میں علاقے کے رہائشیوں کے قربانی کے جانور قربان کرنے کے بعد JYO کی ٹیم نے اپنی مدد آپ کے تحت علاقے کی صاف صفائی کی اور جراثیم سے بچنے کے لیے علاقے میں چونا پھنکا۔
28/06/2022
𝗝𝗔𝗠𝗛𝗨𝗥𝗜𝗔 𝗬𝗢𝗨𝗧𝗛 𝗢𝗥𝗚𝗔𝗡𝗜𝗭𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡:
"اندھیرے ختم نہیں ہوتے صرف سوچ لینے سے
چراغ خود نہیں جلتے جلانے پڑتے ہیں".
الحمدللہ JYO نے اپنی مدد آپ کے تحت جمہوریہ کالونی کی تاریک گلیوں میں روشنی کا انتظام کیا جس میں سب سے اہم جامع مسجد محمدی کی گلی ہے جہاں سے روزانہ سینکڑوں نمازیوں کا گزر ہوتا ہے جس میں ایک بڑی تعداد ضعیف العمر لوگوں کی شامل ہے اور انہیں فجر اور عشاء کی نماز میں بڑی پریشانی کا سامنا تھا۔ الحمدللہ JYO کی ٹیم نے مسجد والی گلی کے ساتھ ساتھ یوٹیلیٹی سٹور کی اور عمر زاہد JPMC کی گلی میں اندھیرے کا مسلا حل کر لیا ۔
𝗝𝗔𝗠𝗛𝗨𝗥𝗜𝗔 𝗬𝗢𝗨𝗧𝗛 𝗢𝗥𝗚𝗔𝗡𝗜𝗭𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 :
الحمداللہ JYO کی کوششوں اور اللّه کی مدد ۔
Alhamdulillah. The efforts of JYO and the help of Allah.
26/06/2022
𝗝𝗔𝗠𝗛𝗨𝗥𝗜𝗔 𝗬𝗢𝗨𝗧𝗛 𝗢𝗥𝗚𝗔𝗡𝗜𝗭𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 :
پاک جمہوریہ کالونی میں جماعت اسلامی کی طرف سے
لگائی گئی فی سبیل اللہ بورنگ آج 3 ماہ سے خراب تھی جس کی وجہ سے علاقے کے رہائشی بڑے پریشان تھے ۔ الحمدللہ آج JYO نے اپنی مدد آپ کے تحت علاقے کے رہائشیوں کے ساتھ مل کر مسلے کو حل کرلیا ۔
_____________________________________________
The water boring had planted by Jamaat-e-Islami in Pak Jamhuria Colony was not working from last 3 months. The residents of the area which were very upset. Alhamdulillah, Today 𝗝𝗔𝗠𝗛𝗨𝗥𝗜𝗔 𝗬𝗢𝗨𝗧𝗛 𝗢𝗥𝗚𝗔𝗡𝗜𝗭𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 (𝗝𝗬𝗢) has resolved this issue with the help of the residents of the area.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
12345
