اللّٰہ تعالیٰ سے رحم کی درخواست کر سکتے ہیں, بس الفاظ ختم ہیں ان حکمرانوں کے آگے.
Voice Of Karachi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Karachi, Political organisation, Nazimabad. 4__Karachi, Karachi.
ارم پلازہ میں اگ لگ گئی
بلاک ایل میں بننے والی نئی سڑک کی حقیقت۔۔
گزشتہ روز نارتھ ناظم آباد بلاک ایل کی سڑک کے حوالے سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کی میں نےتحقیق کی اور موقع پر جاکر ویڈیو بنائی۔۔
ٹی ایم سی ماڈل کالونی ٹاون آفس پر ایم کیوایم کے غنڈہ عناصر کارات گئے حملہ
جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے کارکن اور ٹاون کے چیف کوآرڈینیٹر پر تشدد
دھاوا واٹر بورڈ کے ملازم فہیم اجمیری کی سربراہی میں ہوا
کراچی کے شیر یوں پر پولیس اہلکار کی بدماشی۔ اس حرام خور پولیس اہلکار کو معطل کیا جائے۔
کراچی کے علاقےصرفہ مارکیٹ صدر میں کاروائی
قانون کے رکھوالوں نے قانون کی دھجیاں اڑا دی جیولری شاپ کےمالک اور ان کے بیٹے پر تشدد کیا گیا۔۔۔شاپ کے مالک اور ان کے بیٹوں کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آئے
قانون ہرگز اس طرح تشدد کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔۔اعلی حکام سے گزارش ہے کہ ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے
اور انصاف کی بالادستی قائم کی جائے
انہوں نے مجھ سے جھوٹے بیان دلوائے
پنکی عدالت میں پھٹ پڑی
نارتھ ناظم آباد: قربانی کے لیے لایا گیا جانور کھلے نالے میں گر گیا، چنٹو میئر اور قاتل سندھ حکومت تم لوگوں کی غیرت کس جگہ پر جا کر مری ہے کراچی والوں کو بتا دو
کیا واقعی کراچی والوں نے بائیکاٹ کردیا ہے یا اس طرح کی ویڈیوز پروپگینڈا ہیں ؟
پیٹرول پر 160 روپے ٹیکس فوری ختم کیا جائے۔
حافظ نعیم الرحمن کے ساتھ مل کر حق اور انصاف کے لیے آواز بلند کریں۔
عوام اب مزید مہنگائی کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے!
📍 Venue: Abpara Chowk
📅 Date: Friday
⏰ Time: 5 PM
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
74600
