LaTakfir

LaTakfir

Share

تکفیریت سے پاک پاکستان | لا تکفیر |

22/03/2026
21/03/2026

سابق سی ٹی ڈی آفیسر کینٹ نے داعش اور القاعدہ کو بے نقاب کردیا ۔امریکا نے حکمت عملی کے تحت شام میں القاعدہ اور داعش جیسے پراکسی گروپس کو مسلح کیا اور ان پر انحصارکیا تاکہ اسرائیل کے جغرافیائی سیاسی مفادات کو آگے بڑھایا جا سکے۔

21/03/2026

اب جبکہ امریکا نے ایرانی تیل وگیس پر مسلط پابندی ہٹا دی ہے تو پاکستان ایران گیس پائپ لائن کب مکمل ہو رہی ہے؟

21/03/2026

علامہ محمد اقبال تو تہران کو عالم اسلام کا جنیوا کہتے تھے اور قائد اعظم اسرائیل کو ناجائز ریاست۔
اب کیا ان کے مزارات بھی ایران منتقل کیئے جائیں؟

20/03/2026

شکر ہے قائد اعظم گزر گئے، ورنہ انہیں بھی یہ سننا پڑتا کہ ایران چلے جاؤ۔

20/03/2026

امریکہ کے نیچے لیٹنا تو ملک سے وفاداری کے مترادف ہے

18/03/2026
17/03/2026

عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے بغداد میں امریکی سفارت خانے پر ہونے والے حملے کے بعد ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ان کے مطابق، اگر ایران امریکی سفارت خانے پر حملہ کرتا ہے—خواہ وہ عراقی سرزمین پر واقع ہو—تو عراق کو جوابی کارروائی کا کوئی حق حاصل نہیں ہوگا، کیونکہ بین الاقوامی قانون کے تحت سفارت خانے پر حملے کو اس ملک پر براہ راست حملہ تصور کیا جاتا ہے جس کی وہ نمائندگی کرتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں، امریکی سفارت خانے پر حملے کا نشانہ عراقی عوام نہیں بلکہ ریاست امریکا ہوگی۔

14/03/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے جامع مسجد منصورہ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیعہ سنی کی تقسیم پیدا کرنے والے طاغوت کے ایجنٹ ہیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ اب نوجوان اس نفرت سے دور ہیں۔

14/03/2026

اتحاد بین المسلمین کی بہترین مثال بی ایریا ہری مسجد کے باہر آیت اللہ خمنائی کی تصویر اویزہ کر کے اہل سنت برادران نے اپنی محبت و تعزیت و اتحاد کا اظہار کیا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Karachi
75200