21/03/2024
حوض کوثر
Online Quran Tutor institute
21/03/2024
حوض کوثر
22/10/2023
محبت و نرمی کو عام کریں
25/08/2023
ذکر کی فضیلت
متفق علیہ : یعنی یہ حدیث صحیح بخاری اور صحیح مسلم دونوں میں موجود ہے۔
18/06/2023
70 ہزار مرتبہ لاالہ الا اللہ پڑھنے کی فضیلت
حدیث پاک میں ہے جس نے پڑھا یا جس کیلئے پڑھا گیا اسکی مغفرت کردی جائے گی سبحان اللہ ❤️
بحوالہ تفسیر تبیان القرآن جلد 1 صفحہ 222
آن لائن قرآن پاک تجوید مع ضروری دینی مسائل کے ساتھ پڑھنے کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں
+923092295967
17/04/2023
وعدہ پورا کرو
08/04/2023
07/04/2023
قرآن کریم تمام لوگوں کیلئے نور ہدایت ہے ❤️
28/03/2023
بچوں کو آن لائن ناظرہ قرآن مجید اور حفظ کروانے کیلئے رابطہ فرمائیں
کلاس میں قرآن کی تعلیمات کے ساتھ ساتھ سیرت النبی ﷺ اور ضروری فقہی مسائل کا درس بھی شامل ہے
اکیڈمی کی خصوصیات:
1-آسان فہم انداز تدریس
2-عمر کی کوئی قید نہیں
3-ہفتے میں 5 دن کلاس
4-وقت آپکی سہولت کے مطابق
5-دینی اصلاحی تربیت
6-مناسب ہدیہ
تفصیلات کیلئے رابطہ فرمائیں
16/03/2023
افضل عمل 💝
اللہ ہمیں کثرت سے اپنا ذکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین