09/03/2024
ایبٹ آباد ان ہسپتال میں صحت کارڈ کی سہولت موجود ہوگی۔
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
Muhammad Javed Awan is a Politician belonging to Havelian Abbottabad, His all election related matters are displayed on this page
09/03/2024
ایبٹ آباد ان ہسپتال میں صحت کارڈ کی سہولت موجود ہوگی۔
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
08/03/2024
Pti convention in Islamabad
ملک حماداقبال کے والد صاحب ملک فہد پرویز کے چاچا حاجی مالک اقبال رضا الہی سے وفات پا گے جن کی نماز جنازہ اج 28/2/2024 دن 3بجے بروز بدھ سوہلن شریف میں ادا کیا جائے گا
چھتر کس کے منہ پر لگے پھر 🤣🤣🤣
نلوٹھا صاحب
10/02/2024
حویلیاں۔۔۔۔۔ ریٹرننگ آفیسر نے
پی کے 44 سے سردار اونگزیب نلوٹھہ کی ری کاؤنٹنگ کی اپیل کی درخواست خارج کردی۔
❤✌
09/02/2024
تحریک انصاف سہولن شریف گاؤں سے محمد جاوید اعوان ساتھیوں کے ساتھ نومنتخب ممبر صوبائی اسمبلی افتخار خان جدون کو مبارکباد دینےکے لیے تحریک انصاف کے الیکشن آفس آمد ❤🥰
الحمدللہ حویلیاں، ضلع ایبٹ آباد کے حلقہ این اے 16 کا غیر حتمی نتیجہ، پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی اصغر خان جیت گئے