Fahad Intizar Hussain Secretary Information PPP PSF District Korangi.

Fahad Intizar Hussain Secretary Information PPP PSF District Korangi.

Share

Fahad Intizar Hussain— Secretary Information PPP- PSF Dist Korangi & Media Coodinator to I.T Minister Sindh Ali Rashid Sb.

18/10/2025

سانحہ 18 اکتوبر شہدائے کارساز کو خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کرنے کارکنان کی شہداء یادگار آمد

جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی کراچی روف احمد ناگوری، صدر پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی جانی میمن کے ہمراہ سیکرٹری اطلاعات پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ کورنگی فھد انتظار حسین نے شہدائے جمہوریت 18 اکتوبر کو شہید ہونے والے کارکنان کو خراج تحسین پیش کیا

اکتوبر 2007 کو محترمہ بے نظیر بھٹو طویل جلاوطنی کے بعد وطن واپس آئی تھیں۔ کراچی ایئرپورٹ پر اُن کا تاریخی استقبال ہوا، لاکھوں کارکنان اور عوام اُن کے قافلے میں شریک تھے۔

اسی دوران کارساز کے مقام پر بم دھماکے ہوئے جن میں درجنوں کارکنان شہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔ یہ دن پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا —



Bilawal Bhutto Zardari

18/10/2025

پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی ڈویژن کی جانب مشعل بردار ریلی کا انعقاد

یادگار شہداء پر کارکنان نے شہدائے کارساز کو سرخ سلام پیش کیا

پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت سمیت پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی کے تمام اضلاع کے زمیداران و کارکنان کی بھرپور تعداد میں شرکت


Bilawal Bhutto Zardari

27/07/2025

PSF Korangi is proudly celebrating the birthday of President Asif Ali Zardari, Join us for an event filled with unity, celebration, and commitment to the vision of our beloved leader.

Your presence will be an honor.

📅 Date: Monday, 28th July
📍 Venue: Government Degree Boys College, Landhi 36–B
🕘 Time: [11:00-AM]

🎉 You're Cordially Invited 🎉
Organized by: Peoples Students Federation (PSF) – District Korangi.

25/07/2025

‏عزم، استقامت، اور جمہوری اقدار کی علامت۔ صدر آصف علی زرداری کی 70ویں سالگرہ پر ہم ان کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کا عہد کرتے ہیں۔


Fahad Intizar Hussain

05/07/2025

"تاریخی سیاہ ترین دن"

عوام کی طاقت اور قوت سے منتخب ملک پاکستان کا وہ واحد نڈر دلیر اور قادیانیوں کو کافر قرار دینے والا لیڈر وزیراعظم پاکستان شہید ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹہ گیا،

یہ اس وقت کی عامرانہ طاقتوں نے ایک عوامی حکومت کو اک جبری طریقے سے ختم کیا،

لیکن اس 5 جولائی کے بعد شہید ذوالفقار علی بھٹو تو ہمیشہ کے لئے عوام کے دلوں میں گھر کرگیا،

مردود ضیاء کا آج کوئی نام لینے والا نہیں اور بھٹو شہید کے چاہنے والے آج بھی اپنے قائد کو سلام پیش کرتے ہیں یاد رکھتے ہیں۔

فھد انتظار حُسین
سیکرٹری اطلاعات پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ کورنگی۔


Bilawal Bhutto Zardari Fahad Intizar Hussain Pakistan Peoples Party Digital

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Korangi Industrial Area Karachi
Karachi
76000