Pakistan Sunni Tehreek Districk Korangi

Pakistan Sunni Tehreek Districk Korangi

Share

Pakistan Sunni Tehreek Districk Korangi

26/10/2022

‎اہلسنت کو دیوار سے لگا نے کا سلسلہ بند کیا جائے ملک میں فرقہ واریت پھیلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے،سربراہ پاکستان سنی تحریک ثروت اعجاز قادری

‎شہید قائدین کے نقش قدم پر گامزن ہیں انتہا پسندی، دہشتگردی کے خاتمے اور ملک کی سلامتی کیلئے مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے،ثروت اعجاز قادری

‎نشتر پارک میں دھماکہ کر کے دہشتگرد سمجھتے تھے کہ وہ پاکستان کو کمزور اور ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کروا کر مذموم مقاصد حاصل کر لیں گے، ثروت اعجاز قادری

‎سانحہ نشتر پارک نے ملک کے عوام میں ایسی روح پھونکی کہ عاشقان رسول جشن ولادت مصطفی شایان شان طریقے سے مناتے ہیں، ثروت اعجاز قادری

24/10/2022

جنرل اهلسنت سفیر امن قائد انقلاب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمّد ثروت اعجاز قادری صاحب

24/10/2022

پاکستان سنی تحریک مرکزی رہنما علامہ شاداب رضا نقشبندی صاحب

24/10/2022

امیر شہدائے میلاد النبی ﷺ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمّد عبّاس قادری شہید رحمتہ اللّه علیہ کے صاحبزادہ احمد رضا قادری صاحب

24/10/2022

سربراہ پاکستان سنی تحریک انجنیٸر محمد ثروت اعجاز قادری بھاٸی بھاٸی کا حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار شریف پر رافضی ٹولے کی ماتم کی دہمکی کے بعد دو ٹوک اعلان

24/10/2022

عکس امیر شہدائے میلاد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم محمد عباس قادری علیہ الرحمہ ۔
پاکستان سنی تحریک کا منشور بیان کرتے ہوئے ۔
اور شہدائے میلاد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی عظمت بیان کرتے ہوئے ۔
اللّٰہ پاک صاحبزادہ محمد احمد عباس قادری کو سلامت رکھے ۔

22/10/2022

‎ملک کو درپیش چیلنجز اور مسائل کے حل کیلئے ایک ہوکر کام کرنا ہے،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری

‎بیرونی قرضے مہنگائی کا طوفان لائینگے حکومت قرضوں کی بجائے وسائل پر انحصار کرئے،ثروت اعجاز قادری

‎ اسلامی اصلاحات کو فروغ دے کر ہی معاشی استحکام کو فروغ دیا جاسکتا ہے،ثروت اعجاز قادری

‎ریاست مدینہ طرز کی حکمرانی کیلئے تمام کائیوں کو عملی جدوجہد کرنا ہوگی،ثروت اعجاز قادری

‎ سیاست کو خدمت اور عبادت سمجھ کر کیا جائے تو عوام خوشحال اور ملک ترقی کی جانب گامزن ہوگا،ثروت اعجاز قادری

22/10/2022

*کراچی: انجمن مرکز جشن آمد رسولﷺ کے صدر ساجد قادری اور آفتاب احمد کی قادری ہاؤس پر پاکستان سنی تحریک کراچی رابطہ کمیٹی کے امیر غلام مرتضی قادری, جمیل شاہ اور جمیل رضا سے ملاقات*

*پاکستان سنی تحریک کے ذمہداران نے انجمن مرکز جشن آمد رسولﷺ کے ذمہداران کو عید میلادالنبی ﷺ کی تمام کامیاب محفلوں کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی*

*دوران ملاقات علاقائی صورتحال پر گفتگو ہوئی*

*کراچی رابطہ کمیٹی کے امیر غلام مرتضی قادری, جمیل شاہ اور جمیل رضا نے ساجد قادری کو پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا*

*ملاقات میں ناظم آباد گلبہار کے عمران قادری بھی موجود تھے*

*جاری کردہ: پاکستان سنی تحریک مرکزی سوشل میڈیا آفیشل*

21/10/2022

‎امریکہ سمیت کسی بھی ملک کے دباؤ کو مسترد کرنا ہوگا، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری

‎ملک کے معاشی معاملات نے بیرونی مداخلت عوام کی استحصالی کا سبب بنی ہے،ثروت اعجاز قادری

‎معاشی عدم استحکام کی وجہ سے سرمایہ دار اپنا سرمایہ اور فیکٹریاں بیرونِ ممالک منتقل کر رہے ہیں، ثروت اعجاز قادری

‎موجودہ حکمران معاشی استحکام لانے میں ناکام ہیں اس کی وجہ سیاسی عدم استحکام اور مشاورت کا نہ ہونا ہے، ثروت اعجاز قادری

21/10/2022

عظیم الشان جانثاران مصطفیٰ ﷺ كانفرس 22 اکتوبر بروز ھفتہ بعد نماز عشاء
میلاد کے شھیدوں کو میرا سلام ہو

20/10/2022

عظیم الشان جانثاران مصطفیٰ كانفرس 22 اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء

19/10/2022

پاکستان سنی تحریک

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Karangi
Karachi
ANWAR92